Election day banner
ڈسکہ۔3جنوری (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب خصوصی معاون برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بسنے والوں کے سماجی و بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں تمام ادارے سرگرم ہیں۔ان خیالات کا اظہارڈاکٹر فردوس عاشق اعوان...
پاکستان کو مختلف قسم کے چیلنجز کا سامنا ہے تا ہم موجودہ حکومت ان سے نمٹنے کے لئے خاطر خواہ اقدامات کر رہی ہے،معاون خصوصی وزیراعظم برائے قومی سلامتی ڈاکٹرمعید یوسف
اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کی جیو اکنامک پوزیشن بہترین ہے اور پاکستان اقتصادی تحفظ کا حامل ملک بننے جا رہا ہے، موجودہ حالات میں ہر ملک اپنے مفادات کو دیکھتا ہے، پاکستان بھی اپنے...
ڈیرہ اسماعیل خان ۔3جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ علمائے حق نے اسلام کے فروغ واشاعت میں مثالی کردار ادا کیا ،ہم علمائے حق کے کردار کو سراہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں...
اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے عوام سے کہا ہے کہ وہ عوام مذہبی منافرت پر مبنی سوشل میڈیا پر پوسٹوں سے اجتناب کریں، ایسی کوئی بھی پوسٹ جو کسی فرقے یا مسلک کے جذبات کو بھڑکائے اس سے احتیاط کریں۔ اتوار کو...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں 2020 کے دوران مجموعی طورپر12.96 فیصدکانمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق دسمبر2019 کے اختتام پرپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 17.930 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا جس میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 11.336 ارب ڈالراوربینکوں کے پاس زرمبادلہ کے...
اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے دورے پر آیا ہوا جبوتی کی قومی پارلیمنٹ کا وفد وطن واپس روانہ ہو گیا۔ سینٹر برائے مہمان داری سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے وفد کو اتوار کی صبح اسلام آباد ائیرپورٹ پر الوداع...
اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ وسطی اور جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر دھند پڑنےکا امکان ہے اورملک کے...
اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کی کارکردگی کے بہترین نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ نیب نے 2018 سے 31 دسمبر 2020 تک3سال کی رپورٹ جاری کی ہے ۔ نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے...
ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کیریئر کا آخری ہوگا
کرائسٹ چرچ۔3جنوری (اے پی پی):قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے‘ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 93 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے۔ اتوار کو ہیگلے اوول میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم...
لاہور ۔3جنوری (اے پی پی):گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں ایک دوسرے سے ”ہاتھ “کر رہی ہیں، ہر اپوزیشن جماعت بس اپنا ”فائدہ “چاہتی ہے مگر حکومت کر پشن کر نےوالوں کو کوئی رعایت اور معافی نہیں د ے گی انکو حساب...

تازہ خبریں