Election day banner
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں اور لانگ مارچ سے حکومت بالکل خوفزدہ نہیں ہے، اپوزیشن جماعتیں خود دبائو میں ہیں، حکومت شو آف ہینڈز کے ذریعے سینٹ الیکشن کرانا چاہتی ہے، پٹرولیم بحران کے...
محمد صادق سنجرانی
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفراللہ خان جمالی کے انتقال پر تعزیت کیلئے منگل کو ان کی آبائی رہائش پر گئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی چئرمین سینیٹ کے ہمراہ تھے۔ چیئرمین سینیٹ نے مرحوم میر ظفراللہ خان جمالی کے...
ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 9.95 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 41.90 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):ملک میں بڑی صنعتوں (ایل ایس ایم آئی) کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے پہلے چارمہینوں میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 5.46 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، ٹیکسٹائل، فوڈ، بیوریجز اورتمباکو، کوئلہ وپٹرولیم مصنوعات، فارماسیوٹیکل، کیمکل، غیردھاتی معدنی مصنوعات، کھادیں، پیپراینڈبورڈ...
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):ملک کے بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا جبکہ میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) بدھ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں...
پنجاب کالج راولپنڈی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب ، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کفالت سے متعلق نئے لیبر قوانین سے پاکستانی محنت کشوں کو فائدہ ہوگا، نئے قوانین سے سعودی عرب میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے...
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ جولائی تا اکتوبر کے عرصے میں لارج سکیل مینوفیکچرنگ میں 5.46 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسے وقت میں جب عالمی معیشت گہری بحران کا شکار ہے ، پاکستان کی صنعت...
لاہور سمیت میدانی علاقوں میں سموگ اور شدید دھند پڑنے کا امکان
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ اس دوران...
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے صاف و سرسبز پاکستان ویژن کادنیا اعتراف کررہی ہے، انہیں کلائمیٹ ایکشن پیش کرنے والے 10 بڑے عالمی رہنمائوں میں شامل کیا گیا ہے، پاکستان ایک ذمہ...
اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت خصوصی اقتصادی زونز سے متعلق بورڈ آف اپروولز کا ساتواں اجلاس پیر کو یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر...
اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم لاکھ جلسے کر لے احتساب کے عمل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، لاہور میں پی ڈی ایم کا شو فلاپ رہا، ان کے جلسے کو عوام نے مسترد...

تازہ خبریں