Election day banner
اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ استعفے دینے کی جرات ہے تو اسپیکر کو دیں،لاہور کا جلسہ پی ڈی ایم کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا،مولانا اسلام کے نام پر سیاست کر رہے ہیں اور نواز ،زرداری کی...
نگراں حکومت کاروباری اعتماد میں اضافہ اور معیشت کو استحکام و ترقی کی طرف لے جانے کے لیے ضروری پالیسی اقدامات شروع کرنے میں پرعزم ہے، وزارت خزانہ
اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد (اے پی پی):وزارت خزانہ کے ترجمان نے کہاہے کہ سابق حکومتوں کی جانب سے لئے جانیوالے قرضوں پرسودکی ادائیگی نے موجودہ حکومت کو قرضہ لینے پرمجبورکیا،حکومت نے جاری مالی سال میں سرکاری قرضوں پر نگرانی میں کامیابی حاصل کی اورحقیقی طورپرقرضوں میں کوئی...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کا اجلاس، ملک میں بیماری کی موجودہ صورتحال اور متعلقہ این پی آئیز کا جائزہ لیا گیا
اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں جبکہ دوسرے نمبر پر زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں ہوئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 36 اموات ہوئیں جن میں سے 19...
حافظ طاہر محمود اشرفی کا سیلاب زدگان کی امداد پر سعودی سفیر سے اظہار تشکر
اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی ، مشرق وسطیٰ و چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ عرب اسلامی ممالک اور چین سے پاکستان کے تعلقات بہت مضبوط ہیں، سیاسی و مذہبی قائدین پر ذمہ داری عائد ہوتی...
اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے (ن) لیگ کو مشورہ دیا ہے کہ ان کے تمام پارلیمانی اراکین کو چاہیے اپنے استعفے اپنے لندن والے قائد میاں صاحب کو بھجوائیں۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ...
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام
کوئٹہ۔14دسمبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔اپنے ٹویٹ میں وزیراعلی نے مولانا طارق جمیل کی کورونا وائرس سےجلدصحت یابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مولانا...
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کی ملاقات،قانون سازی ،قومی اسمبلی کے ایجنڈے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےمعروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی صحت یابی اور درازی عمر کے لیے دعا کی ہے ۔پیر کو اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی مولانا طارق جمیل کو جلد شفاعطا فرمائے ۔مولانا طارق جمیل کی اسلام...
‏ساہیوال کے رانا صاحب کو نواز شریف نے 2015میں گلگت کا چیف جج لگایا،بیرسٹر شہزاد اکبر
اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ‏وفاقی حکومت کے حکم پر قائم کردہ پٹرولیم کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو موصول ہو گئی جو  منگل کو کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں...
آبی ذخائر
اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 24700کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ...
اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):‏وزیر داخلہ شیخ رشید احمد وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کے ہمراہ پیر کو وزارت ریلوے گئے۔ پیرکو وزیر داخلہ نے ٹویٹر پر بتایا کہ انہوں نے بطور وزیر ریلوے چارج چھوڑ دیا جبکہ سینیٹراعظم سواتی نے وزارت ریلوے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس...

تازہ خبریں