Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وزیر اعلیٰ خیبرپختونخو ا محمود خان سے وفاقی وزیر برائے نارکاٹکس کنٹرول بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے بدھ کے روزان کے دفتر میں ملاقات کی اور صوبے میں منشیات کی روک تھام سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیا ل کیا۔ ملاقات میں منشیات کی...
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پاسپورٹ میں توسیع نہیں کرنی، ابھی مجھے نواز شریف کے پاسپورٹ میں توسیع کے حوالے سے درخواست نہیں ملی، جب ملے گی تو جو وزیراعظم عمران...
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، افریقی ممالک کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ،ہم نے روایتی سفارت کاری کو معاشی سفارت کاری سے ہم آہنگ کیا ہے، کورونا وبا کے باوجود ہماری بیرونی تجارت کے...
فرزند زرداری کی گفتگو افسوسناک، شرمناک اور قابل مذمت ہے ، وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید کا بلاول کی گفتگو پر ردعمل
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سب سے بڑا ترقیاتی پیکیج سندھ اور کراچی کے عوام کیلئے دیا، چورنگی میں وزیراعلیٰ سندھ اور پیپلز پارٹی کی قیادت کی طرف سے جو نازیبا زبان استعمال کی گئی وہ وزیراعلیٰ...
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت مشروط مالی معاونت کے پروگرام وسیلہ تعلیم ڈیجیٹل کیلئے احساس سٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ سٹیئرنگ کمیٹی کے ممبران کو اصلاح شدہ وسیلہ تعلیم ڈیجیٹل پروگرام ، اداراتی انفراسٹرکچر پر لاگت میں...
لاہور۔6جنوری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے میٹرو بس کا غیر قانونی ٹھیکہ دیا، اس ٹھیکے کی بات کرنے پر میرے خلاف شہباز شریف کی من پسند کمپنی نے کیس دائر کردیا۔ بدھ کے...
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا منصوبہ پاکستان کے ساتھ ساتھ خطے کی ترقی اور خوشحالی کا محرک تصور ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے...
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں امن، سی پیک اور معاشی سرگرمیوں کو سبوتاژ کرنے کیلئے کوششیں کر رہا ہے، ملک دشمن عناصر ہمیشہ بارڈر علاقوں میں معصوم لوگوں کو نشانہ بناتے ہیں تاکہ فرقہ ورانہ کشیدگی بڑھے،...
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر اور سیکریٹری پاور ڈویژن علی رضا بھٹہ ، بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔ملاقات...
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کو جدید خطوط پر استوار کر کے اسے دوسرے قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے مثالی فورس بنایا جائے گا، اسلام آباد کو محفوظ شہر بنانے کیلئے مجموعی طور پر سیکیورٹی پلان کو مزید...

تازہ خبریں