Election day banner
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سےپاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹن ٹرنر اور نیدرلینڈز کے سفیر ولیم واؤٹر پلمپ نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں سفراء...
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے فعال کردار ادا کریں،اقوام متحدہ کی قرداردادوں پر عملدرآمد کراناپارلیمنٹیرینز کی ذمہ داری ہے۔ بدھ کوانسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز میں کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...
وزیر اعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ماحولیاتی تحفظ کے لئے "گرین سعودی عرب، "گرین مشرق وسطی" کے اقدامات کا خیرمقدم
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ملکوں میں غربت کی وجہ کرپٹ اشرافیہ ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے ناجائز دولت کو ہدف بنانے کے عزائم کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا...
آئی ایس پی آر
راولپنڈی۔9دسمبر (اے پی پی):بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا، بھارتی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ پاک فوج کے...
سیالکوٹ۔9دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے سیال ایئر کا افتتاح کردیا ۔بدھ کو وزیراعظم وفاقی وزیربرائے ہوا بازی غلام سرور خان، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق دائود، معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار اور ممبر قومی اسمبلی عامر محمود کیانی...
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی مقامی قانون سازی کے تحت امریکی محکمہ خارجہ کےخود ساختہ اور منتخب جائزہ رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو "مذہبی آذادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک " میں شامل کرنا زمینی حقائق کےمنافی اورامریکی...
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین گہرے تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں۔دونوں ملکوں کے مابین کثیر الجہتی شعبوں میں تعاون کے مواقع موجود ہیں جن سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔یہ باتیں انہوں نے پاکستان میں...
پورا یقین ہے کہ ق لیگ اور ایم کیو ایم حکومت کا ساتھ دینے کا وعدہ پورا کریں گی، پی ٹی آئی وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت خطرناک کھیل کھیل رہا ہے، پاکستان بارہا دنیا کو بھارت کے مکروہ اور جارحانہ عزائم کے بارے باور کرا چکا ہے کہ وہ اپنے داخلی معاملات سے توجہ ہٹانے کیلئے فالس فلیگ آپریشن کر...
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے سکردو کی خوبصورت تصاویر ٹویٹر پر شیئر کی ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان نے سکردو کی خوبصورتی کو تصاویر کے ذریعے اپنے ٹؤیٹر اکائونٹ پر اجاگر کیا اور کہا کہ چند دن قبل انہوں نے گلگت بلتستان کی خوبصورت تصاویر...
راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ والٹن لاہور کے ماحولیاتی توازن اور بہتری کے لئے بہت اہمیت کے حامل منصوبے ہیں، پہلی بار ان منصوبوں کے ذریعے وسائل کو صحیح طریقے بروئے کارلایا جا رہا ہے، وزیراعظم عمران خان
سیالکوٹ۔9دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں غربت کے خاتمہ کیلئے دیہات کی سطح پر چھوٹے کاروبار کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو یہاں سونی فارم ہائوس میں مقامی صنعت کار عارف محمود سونی کی طرف...

تازہ خبریں