Election day banner
وزیر اعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ماحولیاتی تحفظ کے لئے "گرین سعودی عرب، "گرین مشرق وسطی" کے اقدامات کا خیرمقدم
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نومبر میں بھی ترسیلات زر میں اضافہ جاری رہا ، پاکستان کی معیشت کے لئے مزید اچھی خبریں آ رہی ہیں۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی محنت کشوں کی طرف...
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے جمعہ کو وزارت داخلہ کاقلمدان سنبھالا ۔ یہ ان کی 15 ویں وزارت ہے۔ راولپنڈی کے متحرک سیاستدان شیخ رشید احمدنے زمانہ طالب علمی سے سیاست کاآغاز کیا اور نواز شریف کی کابینہ میں پہلی بار 1991 میں وزیر...
اقوام متحدہ۔11دسمبر (اے پی پی):پاکستان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری بین الافغان امن مذاکرات میں نئی پیش رفت کو سراہتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملکی و غیرملکی سازشی عناصرافغانستان میں پر امن تصفیہ کی کوششوں میں رکاوٹیں حائل کریں گے۔ اس اقوام متحدہ میں پاکستان کے...
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران مذہب، اخوت، مساوات، ثقافت اور تاریخ کے لازوال رشتوں میں بندھے ہوں، پاکستان اور ایران کے مابین قریبی دوستانہ تعلقات خطے میں امن، تر قی اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہیں۔انہوں نے ان...
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔جمعہ کو ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔تقریب میں اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔قبل ازیں ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ وزیر اعظم...
foreign Ministry
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):بھارتی سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے9 دسمبر کو قابض بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل اوسی) کے تتہ پانی سیکٹر میں جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے...
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور یورپی یونین سمیت عالمی برادری کو بھارت کے خلافاقدامات کر نے چا ہئیں ، بھارت پاکستان کو ہائبرڈ وار کا نشانہ بنا رہا ہے، بھارت ریاست نہیں بلکہ...
Foreign Office Spokesman
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) 1267 سینکشن کمیٹی کی جانب سے کالعدم تنظم کے نامزد کردہ ذکی الرحمن لکھوی کو گھریلو اخراجات کیلئے دئیے گئے چھوٹ کے بارے میں واضح کیا گیاہے کہ یہ استثنیٰ ،طے...
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یورپی یونین ڈس انفولیب" کی حالیہ رپورٹ نے بھارت کے گھناؤنے عزائم کی قلعی کھول دی ہے۔بھارت ہائبرڈ وار پر عمل پیرا ہے ہم دنیا کو بھارت کے مزموم مقاصد سے آگاہ کرتے آ ریے...
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):خیبر پختونخوا کی حکومت، ورلڈ بینک اور نیسلے پاکستان کے مابین سیاحت کے فروغ کے لئے اشتراک کار کے معاہدے کی تقریب آج جمعہ کو منعقد ہو گی جس میں وزیرا عظم عمران خان مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری...

تازہ خبریں