Election day banner

قومی خبریں

National News

پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دےدی ،عبدالرزاق داؤد
کابل۔18نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائودنے کہا ہے کہ افغانستان کے صدر سے ملاقات میں تجارت و مواصلات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں خاطرخواہ مواقع موجود ہیں۔ ا ن خیالات کا اظہارانہوں نے بدھ کو...
اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل مل کے ریٹائرڈ ملازمین کے دیرینہ مسائل حل کرتے ہوئے 24.42ارب روپے کی ادائیگی کردی۔ وزارت صنعت و پیداوار کے ترجمان کے مطابق حکومت کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے ریٹائرڈ ملازمین نے وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر صنعت و...
Oil and Gas Regulatory Authority
اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):آئل ایندگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ایس این جی پی ایل کی تخمینہ محاصل اور گیس کی مجوزہ قیمتوں پر نظر ثانی کی درخواست کی سماعت 26 نومبر کو کرے گی۔ اوگرا کے اعلامیے کے مطابق اس سلسلہ میں ایس این جی پی ایل نے اتھارٹی...
بیجنگ۔18نومبر (اے پی پی):ہیفی لیانہوئی ریفریجریشن ایکوپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے نائب صدر چن لین نےکہاہے کہ چین کی کولڈ چین ٹیکنالوجی پاکستان کے زراعت سے متعلق مسائل کا حل ثابت ہوسکتی ہے۔ بدھ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کولڈ چَین پلانٹس لگا کر ہم...
اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی کنول شوذب نے کہا کہ حکومت مہنگائی پر قابوپانے کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے ۔ بدھ کو نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کنول شوذب نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک میں...
اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں.بدھ کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 208 افراد کے کووڈ۔19ٹیسٹ...
پشاور۔18نومبر (اے پی پی):ملک میں کورونا کی دوسری لہر میں اضافے پر خیبرپختونخوا حکومت نے تشویش کااظہار کرتے ہوئے اپوزیشن رہنماؤں کو کورونا صورتحال سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کیلئے وزیراعلی محمود خان نے اپوزیشن سے رابطے کیلئے باقاعدہ طور پر کابینہ رابطہ کمیٹی تشکیل دے...
اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے حزب اختلاف کے گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے کرپٹ اپوزیشن کے رہنماوں کی کھوکھلی داستان کو دفن کردیا ۔ بدھ کو...
اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):پٹرولیم ڈویژن نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے نقصانات میں کمی لانے کے لئے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق دونوں کمپنیوں کو گیس کی چوری اور لیکج کی...
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان
اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، پنجاب اور ملک کےدیگر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے ، با لائی خیبر پختونخو ا ، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں جزوی آبر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے...

تازہ خبریں