Election day banner

قومی خبریں

National News

پاک بحریہ کے سربرہ ایڈمرل محمدامجدخان نیازی کا ترکیہ، جرمنی اورآذربائیجان کادورہ،میزبان ممالک کی فوجی اوربحری قیادت سے ملاقاتیں
اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سےکمانڈر قطر امیری ایئرفورس میجر جنرل (پائلٹ) سالم حمد عقیل النابت نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک بحریہ کے مطابق کمانڈر قطر...
وزیراعظم عمران خان نے عوام کےلئے ا بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کیا وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس، وزیراعظم کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت ہنر سب نوجوانوں کے لئے پراجیکٹ کا جائزہاسد عمر
اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمرنے ملک بھر کے نوجوانوں کے نام پیغام میں کہا ہےکہ نوجوانوں کو خوشخبری دینا چاہتا ہوں، وزیراعظم عمران خان نے ساری جدوجہد نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے کی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ...
اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ صوابی کے مختلف مقامات پر کھیلوں کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور سہولیات کی فراہمی سے صوبے میں کھیلوں...
اسلام آباد۔21نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر اور سندھ میں لاک ڈاؤن اور پشاور میں جلسہ اپوزیشن کے ‏دوغلے پن اور اقتدار کی ہوس کی سب سے بڑی نظیر ہے۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں شہزاد اکبرنے...
کراچی۔21نومبر (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما و رکن صوبائی اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ گیارہ جماعتی اپوزشن اتحاد پی ڈی ایم کورونا پھیلائوموومنٹ بنتی جارہی ہے ، ان کا بیانیہ بھی ملک مخالف ہے، انشاءاللہ کل پشاور کے عوام پی...
اسلام آباد۔21نومبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ہفتہ کو ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں پارلیمانی امور کی انجام دہی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور احتیاطی تدابیر کے لئے کیے گئے...
گلگت۔24نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں عمران خان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت دلوانے پر پوری گلگت بلتستان کے عوام کے مشکور ہیں۔ منگل کو...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا خواتین صحافیوں کو خراج تحسین
اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ دنیا کووڈ۔ 19 کی وباکے باوجودپاکستانی معیشت کی شاندار کارکردگی کا اعتراف کررہی ہے، پاکستان کو دنیا کے لئے ماڈل کے طور پر دکھایا جارہا ہے ۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر...
پشاور۔26نومبر (اے پی پی):گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے کہاہے کہ صوبہ کی پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں میں مالی بحران اور بجٹ کے مسائل کی اصل وجوہات کو دیکھناچاہیے، بجٹ کی تیاری اوراخراجات کی ترجیحات کا جائزہ لینے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز زرعی یونیورسٹی پشاور کے...
CPEC
اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔سی پیک اتھارٹی نے کہا ہے کہ حالیہ وبا کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، تاہم سی پیک کا منصوبہ ملک کو مزید معاشی بحران میں مبتلا ہونے سے...

تازہ خبریں