Election day banner
ہم منظم مافیا کا سامنا کر رہے ہیں، ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کی بے سروپا رپورٹ میں ایسے قصے جوڑے گئے کہ کرپٹ اپوزیشن کی بھی جرات ہوئی کہ حکومت پر تنقید کرے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دبئی میں منعقدہ  ٹیکنا لو جی ویک 2020 میں شرکت کی۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر نے ہواوے مشرق وسطی کے صدر چارلس یانگ سے بھی ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران چا رلس یا نگ نے...
ایڈمرل محمد امجد خان نیازی
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):پاک بحریہ نے کمباٸ ئنڈ ٹاسک فورس ۔ 151 کی کمانڈ سنبھال لی،اس سے پہلے یہ کمانڈ برادر ملک ترکی کے پاس تھی، پاک بحریہ اس سے پہلے بھی آٹھ مرتبہ ٹاسک فورس ۔ 151 کی کمانڈ سنبھال چکی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق...
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ بالائی سندھ میں بھی چند مقا مات پر بارش...
چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے وضاحت کی ہے کہ ٹیکس گزاروں کو توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی قانون کے مطابق سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی اجازت ہے۔جمعرات کویہاں جاری بیان میں ترجمان ایف بی آرنے کہاہے کہ ٹیکس گزار...
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وزارت انسانی حقوق نے یو این وومن کے اشتراک سے شہید بے نظیر بھٹو سنٹر برائے خواتین میں یوم انسانی حقوق کی یاد منانے اور صنفی تشدد کے خلاف 16 روزہ سرگرمیوں کے اختتام پر ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام کا موضوع "زندہ...
سیالکوٹ۔9دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی سرگرمیوں کے فروغ، کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے، کاروباری برادری کو سہولیات فراہم کرنے دور دراز علاقوں کی ترقی اور لوگوں کو غربت سے نکالنے پر بھر پور توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے، کاروباری برادری کے ایف...
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان اور بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے بدھ کو ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کوویڈ 19 کی صورتحال اور پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا...
سیالکوٹ۔9دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافہ اور صنعت کا فروغ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،سیالکوٹ میں ایک ہزار ایکڑ پر محیط صنعتی سٹیٹ کے قیام کے لئے اراضی کی فراہمی یقینی بنائیں گے،پاکستان کے ہر شہر کا ماسٹر پلان بنائیں...
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ماں اور بچے کی صحت اور غذائی کمی پر قابو پانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کی پیدائش میں وقفہ سے آبادی کے مسئلہ پر قابو پایا جا سکتا ہے، اس مسئلہ سے نمٹنے...
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سےپاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹن ٹرنر اور نیدرلینڈز کے سفیر ولیم واؤٹر پلمپ نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں سفراء...

تازہ خبریں