Election day banner
لاہور۔11نومبر (اے پی پی ):وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں ٹرانسپورٹ سے متعلق خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی کہ الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے ضروری امور جلد طہ کیے جائیں۔اجلاس میں...
اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف 25 ارب روپے کرپشن کا کیس بہت سنجیدہ ہے، شہباز شریف کی ٹی ٹیوں اور بینک ٹرانزیکشنز کے دستاویزی ثبوت ہیں جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا اسلئے...
کوئٹہ ۔11نومبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سیاحت کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ صوبے کے سیاحتی مقامات خاص طور سے طویل ساحلی پٹی اور یہاں کے تفریحی مقامات کو سیاحوں کے لئے پرکشش بنانے کے لئے تمام...
میں نے اپنے سامنے آنے والی چیزوں کو دیکھ کر رولنگ دی تھی، میں محب وطن پاکستانی ہوں، میں نے کوئی آئین نہیں توڑا،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری
لاہور۔11نومبر (اے پی پی):ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں عوام کو صحت اور تعلیم سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی کے لیے جو اقدامات کر رہی ہے ماضی میں ان کی مثال نہیں ملتی۔...
اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):اقتصادی امور کے وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار نے حکومت کی طرف سے گندم کی خریداری کے دوران بدانتظامی اور اس کے نتیجے میں قومی خزانے کو 105 ارب روپے کے نقصان کی خبروں کو حقائق کے منافی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی...
لاہور۔11نومبر (اے پی پی):چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن سینیٹ کے انتخابات کو سبوتا ژ کرنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگارہی ہے لیکن اسے ابھی تک کامیابی ملی ہے اور نہ مستقبل میں اس کے کوئی آثار ہیں ، پی ڈی...
اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی اور وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور صاحبزادہ محبوب سلطان نے کہا ہے کہ کشمیر ایک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے، بھارت میں اقلیتوں کو اپنے مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، بھارت نے...
اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی صاحبزادہ نور الحق قادری نے ملک کے لئے پاکستان فوج کی بے مثال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم پاک فوج کی بے مثال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کا اجلاس، ملک میں بیماری کی موجودہ صورتحال اور متعلقہ این پی آئیز کا جائزہ لیا گیا
اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔بدھ کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 708 افراد کے کووڈ۔19ٹیسٹ...
ہری پور۔11نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان کے خصوصی احکامات پر یونین کونسل بیڑکے علاقے دیگراں میں 9LTکے پول لگاکرپچاس کے وی اے کاٹرانسفارمرمہیاکرنے کے ساتھ علاقے کی بجلی بھی تھری فیزکردی گئی مقامی افرادنے وفاقی وزیرکے سیکرٹری نعیم خان سے بجلی سکیم کاافتتاح کروایاجبکہ...

تازہ خبریں