Election day banner
لاہور۔31اکتوبر (اے پی پی):صو با ئی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے حمزہ شہباز کی جانب سے بکتر بند گاڑی میں عدالت جانے سے انکار پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا رویہ قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز لگثرری گاڑی...
آزمائش کی گھڑی میں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنانیوالے بے نقاب ہو چکے،عثمان بزدار
لاہور۔31اکتوبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے روزنامہ ”ڈان“ کے سابق ایڈیٹر و سینئر صحافی سلیم عاصمی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی ا ور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے...
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کی پشاور بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت
گلگت۔31اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر امورکشمیر،گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے گلگت حلقہ 2 میں ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ پسماندہ علاقوں کے لوگوں کو آ گئے لایا جائے جس کے لئے وہ...
مظفر آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ترکی میں ہونیوالے زلزلہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم آزادکشمیر نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں ترک عوام اور حکومت کے ساتھ...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کا اجلاس، ملک میں بیماری کی موجودہ صورتحال اور متعلقہ این پی آئیز کا جائزہ لیا گیا
اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر ( این سی او سی) کوروناکے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام صوبوں کو فوری ہدایات جاری کی ہیں کہ کورونا کی متوقع صورتحال کے پیش نظر ہسپتالوں میں ضروری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی...
اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ رواں سال دسمبر سے 38 الیکٹرک بسیں اسلام آباد کی سڑکوں پر چلنا شروع ہو جائیں گی جس کے بعد وفاقی دارالحکومت دوست ماحول الیکٹرک ٹرانسپورٹ کا پہلا شہر بن...
اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ...
اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے میں بھارت کو اہمیت دینے کا امریکی طرز عمل خامیوں پر مبنی ہے، مقبوضہ کشمیر پر امریکہ سے دونوں ملکوں کے ساتھ یکساں پالیسی کی توقع ہے، بھارت چین، بنگلا دیش، سری...
اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے پمز ہسپتال اسلام آباد کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹرشبلی فراز اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان بھی ہمراہ تھے۔وزیر اعظم نے ہسپتال کے نئے ایمرجنسی بلاک کا معائنہ کیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان...
اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):پاکستان نے ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سےجاری بیان کے مطابق حکومت پاکستان اور پاکستان کے عوام نے ازمیر شہر اور گرد و نواح میں...

تازہ خبریں