Election day banner
راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ والٹن لاہور کے ماحولیاتی توازن اور بہتری کے لئے بہت اہمیت کے حامل منصوبے ہیں، پہلی بار ان منصوبوں کے ذریعے وسائل کو صحیح طریقے بروئے کارلایا جا رہا ہے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے ان کے سابق معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی
وزیر اعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ماحولیاتی تحفظ کے لئے "گرین سعودی عرب، "گرین مشرق وسطی" کے اقدامات کا خیرمقدم
اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوروناائرس کی وبا کے باوجود گزشتہ چار ماہ سےترسیلات زر مسلسل 2ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ رواں سال ستمبر میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سےترسیلات...
اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی با رش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق )آج( منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت...
اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے پاکستان میں برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر و ٹریڈ ڈائریکٹر مائیک نائیتھاوریانکس نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر نے کہا کہ انہیں وفاقی وزیر بحری امور سے مل کر...
اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے معروف عالم دین مولانا عادل فاروقی کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ زلفی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مولانا عادل فاروقی پر حملہ انتہائی افسوسناک اور...
ہماری بدقسمتی ہے پاکستان میں تشدد اور نفرت ابھارنے ولے بھارتی ٹویٹس کا ٹویٹر انتظامیہ نے نوٹس نہیں لیا، شہریار آفریدی
اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی): کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں وکشمیر میں جعلی پولیس مقابلوں میں کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل ، بھارتی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہوں۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک...
احمدپورشرقیہ۔12اکتوبر (اے پی پی):وفاقی پارلیمانی سیکرٹری کنول شوذپ نے کہا ہے کہ سیاست عبادت سمجھ کر کرتی ہوں، حلقے کی عوام کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح ہے اور علاقے میں ترقیاتی کام کروانا میرا عزم ہے، میرے دروازے ہر وقت عوام کے لیے کھلے ہیں، میں جہاں...
ملک میں گندم کی کوئی کمی نہیں ، اسٹریٹجک ذخائر تسلی بخش ہیں، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی): وفاقی وزیر ہاﺅسنگ وتعمیرات چوہدری طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ حلقہ کے عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا عمل جاری ہے 30 اکتوبر کو حلقے کے پچاس ترقیاتی منصوبوں پر ٹینڈرز ہونے جارہے ہیں ۔انہوں نے کہا ک انشااللہ بدلے...
واشنگٹن/نئی دہلی/ریوڈی جنیرو۔12اکتوبر (اے پی پی):دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3کروڑ77لاکھ 84 ہزار تک پہنچ گئی جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک10 لاکھ 81 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ پیر کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں...
مظفرگڑھ۔12اکتوبر (اے پی پی): وفاقی وزیر مملکت شبیر علی قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے شہر کو ایک خوبصورت اور سرسبز پارک دے کر اپنا عوام کے ساتھ کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے مظفرگڑھ کے...

تازہ خبریں