Election day banner
وزیر اعظم عمران خان نیا پاکستان ہاسنگ پروگرام کے تحت جلد ٹیکسلا اور پشاور میں لیبرکالونیوں کا افتتاح کریں گے، معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے اپوزیشن جماعتوں کے بارے میں کہا ہے کہ یہ آل پارٹیز کرپشن یونین ہیں ۔ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جمعرات کے روز اپنے ایک پیغام...
آبی ذخائر
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 276900کیوسک اور اخرج276900 کیوسک، دریائے کابل...
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24...
بھارت کے ظلم و جبر کے باوجود مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام حق خودارادیت کی تحریک جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں، سردار مسعود خان
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیموں کی طرف سے بھارت خاص طور پر بھارتی...
ہری پور ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر عمر ایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 13 لاکھ روپے کے فنڈز سے بانڈی منیم کے گھروں میں لگے پولز اور تاروں کی شفٹنگ کیلئے سامان مہیا کر دےا گےا۔ وفاقی وزیر برائے توانائی، پٹرولیم و قدرتی وسائل...
آئی ایم ایف
اسلام آباد ۔ 03ستمبر(اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہاہے کہ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں گروپ 20 کے رکن ممالک میں مجموعی قومی پیداوارمیں تاریخی کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم چین کی مجموعی قومی پیداوارمیں دوسری...
اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ترجیح کاروباری سرگرمیوں کا فروغ اور ان کو ممکن حد تک مراعات دینے کے ساتھ ساتھ حائل رکاوٹوں و مشکلات کو دور کرنا اور کاروبار کے لئے موافق فضا میسر کرنا...
اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر پارٹی رہنماﺅں نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے اجلاس میں پارلیمانی اور قانون سازی سے متعلقہ امور پر...
اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے جیلوں میں بند انڈر ٹرائل خواتین قیدیوں کی سپریم کورٹ کے حکم کے تحت فوری رہائی کیلئے احکامات جاری کر دیئے۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان کے ٹوئیٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزارت انسانی حقوق، اٹارنی جنرل...
اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے سٹرٹیجک پلانز ڈویژن کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج نے بدھ کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔سٹرٹیجک پلانز ڈویژن کے ڈائریکٹر جنرل نے وزیر خارجہ کو ڈویژن کی کارکردگی کے حوالے...

تازہ خبریں