Election day banner
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم عاشور محرم الحرام 1442ھ کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم ِعاشور یعنی دس محرم الحرام کو اللہ تعالیٰ نے روز ِاوّل سے ہی خاص شرف بخشا ہے۔...
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی)اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہو گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر کے روز سندھ ، پنجاب ،خیبر پختونخوا،...
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے یوم عاشور10 محرم الحرام 1442ھ کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج دنیا بھر کے مسلمان جگرگوشہ بتول، نواسہ خَاتم اَلنّبِیین صلی اللہ علیہ و علی آ لہ و...
اپوزیشن کا پولنگ بوتھ میں کیمرے نصب کرنے کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے، سینیٹر شبلی فراز
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ 10محرم الحرام کا دن حق اور سچ کی فتح کا دن ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ یوم عاشور ہمیں ظلم کے...
وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیرآباد کے قریب کار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
لاہور۔30 اگست (اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں سیدالشہداء حضرت امام حسین کی راہ حق میں لازوال قربانی کی یاد دلاتا ہے ۔ واقعہ کربلا سے سبق حاصل ہوتا ہے کہ باطل مٹ جائے گا اور حق باقی رہے گا۔...
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق جانوروں پر بھی پیلٹ گنز کا استعمال جرم ہے، بھارت نہتے کشمیریوں پریہ اسلحہ استعمال کر کے انسانی حقوق کے محافظ اداروں کا...
Asad Umar
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ کربلا حق کی آواز بلند کرنے اور اس کے لئے قربانی دینے کی عظیم مثال ہے۔اپنے ٹویٹ میںانہوں نے کہا کہ اللہ ہم سب کو امام...
6 اکتوبر کے نیب ترمیمی آرڈیننس کی غلط تشریح کی جا رہی تھی،معاملے کوکلیئرکرنے کیلئے نیا ترمیمی آرڈیننس لانا پڑا،وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہاہے کہ10 محرم حق و باطل کے اس معرکے کی یاد تازہ کرتا ہے جس سے یہ ثابت ہو گیا کہ فتح ہمیشہ حق کی ہو گی۔ باطل چاہے جس قدر طاقتور...
ملک کے بالائی اضلاع میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی)ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں اگلے تین روز کے دوران اکثر مقامات پر تیز بارشوں کے باعث شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ اور دریاﺅں میں سیلاب کا خطرہ ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا...
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوس پر فائرنگ کی شدید مذ مت کی اور کہا کہ بھارت اپنے اوچھے اور ظالمانہ ہتھکنڈوں سے پوری...

تازہ خبریں