Election day banner
‏کربلامیں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے پیروکاروں نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے
اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی میں معیاری تعلیم کی فراہمی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اس حوالے سے مواقع فراہم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وہ منگل کو...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہندو برادری کو ہولی کے تہوار کی مبارکباد
اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیری ایک ہیں اور کبھی جدا نہیں ہوں گے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ہمارے دل اکٹھے دھڑکتے ہیں، ہمارے احساسات مشترک ہیں اور...
‏کربلامیں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے پیروکاروں نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے
اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کی ملاقات کی ہے۔پی ایم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران معاون خصوصی ملک امین اسلم نے وزیر اعظم...
کوئی بھی گروہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ اور ذاتی مفاد کے لئے حکومت پر نہ تو دبائو ڈال سکتا ہے نہ ہی بلیک میل کرسکتا ہے، سینیٹر فیصل واوڈا
اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں عہدوں کے لئے دوستیاں نہیں نبھائی جاتیں ،آئی جی کی خواہش پر افسران کی تعیناتیاں نہیں کی جاسکتیں۔ منگل کو نجی ٹی وی چینل سے بات چیت...
مسلم لیگ (ق) نے عدم اعتماد میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل
اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے پنجاب پولیس کی انتظامیہ میں تبدیلی کا مقصد صوبہ میں تھانہ میں اور پولیس کلچر میں حقیقی تبدیلی لانا ہے، منگل کو نجی ٹی وی...
اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر بجلی و پٹرولیم عمر ایوب خان اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ ملک میں گیس کی طلب ساڑھے 6 سے 7 ارب مکعب فٹ یومیہ اور پیداوار 3.5 ارب مکعب فٹ یومیہ...
اپوزیشن کا پولنگ بوتھ میں کیمرے نصب کرنے کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے، سینیٹر شبلی فراز
اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ یوم بحریہ کے موقع پر سمندروں اور ساحلوں کی پاسبان پاک بحریہ کو سلام پیش کرتے ہیں، نیوی نے 1965ء کی جنگ میں پاک فوج اور فضائیہ کے شانہ بشانہ بہادری اور...
اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے منگل کو پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ نے ملاقات کی جس میںدوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپیکر نے کہا کہ...
ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ، سروسزہوٹل لاہورکی نجکاری کیلئے مخصوص قیمت کی منظوری دیدی
اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کا منفرد جغرافیائی محل وقوع غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے اسے بہترین استعداد کا حامل ملک بناتا ہے۔ یہ بات انہوں نے آسٹریلیا کے...
سی گارڈین 2023 سے دہائیوں پرانی پاک چین دوستی کو مزید تقویت ملے گی، پاک بحریہ کے کموڈور عاصم سہیل ملک اور چینی بحریہ کے سینئر کیپٹن چی جیان کی پریس بریفنگ
اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) "آپریشن سومنات' 65 کی جنگ میں بھارت کی شکست کا دوسرا نام" ہے، بھارتی ایئر فورس کے حملوں کو غیر مؤثر بنانے کے لئے "دوارکا ریڈار اسٹیشن" تباہ کیا جانا نہایت ضروری تھا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بھارتی بحریہ کو...

تازہ خبریں