Election day banner
اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے سابق سینئر رہنما سینیٹر حاجی محمد عدیل انتقال کرگئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل نے حاجی محمدعدیل کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ گردے کے عارضے میں مبتلا اور سی ایم ایچ پشاور...
انوار الحق کاکڑ کی گورنر بلوچستان سے ملاقات
کوئٹہ۔26اگست (اے پی پی):نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہفتہ کو یہاں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کے انتظامی امور اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آزاد میڈیا اور اظہار رائے کی آزادی جمہوریت اور آزاد معاشرے کا طرہ امتیازہے، میڈیا کے آزادی اور جمہوریت لازم و ملزوم ہیں، وہ ایک دوسرے سے جدا نہیں...
وزیر اعلی پنجاب کا معروف گلوکار امجد پرویز کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ فتنہ کی گرفتاری کے بعد پورے پاکستان میں کہیں بھی عوام باہر نہیں نکلی ، صرف وہ تربیت یافتہ بلوائی باہر آئے ہیں جنہیں پچھلے کئی ماہ سے...
آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پنجاب ملک کا سب سے بڑا صوبہ ہے اور ملک کی ترقی میں اس کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، عوامی مسائل کو حل کرنے اور عام آ دمی کی معیاری...
حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے فیصل آباد سمیت صوبہ بھرمیں سینکڑوں سستے رمضان بازار قائم کئے ہیں ، میاں فرخ حبیب
فیصل آباد 22۔ جون (اے پی پی) پی ٹی ١ئی کے مرکزی رہنما و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے ٹرینوں کے ذریعے ننکانہ صاحب ١نے والے سکھ یاتریوں کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے...
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں ترقی کےلئے اہم کردار ہے، خطہ کی سلامتی اور امن کےلئے باہمی تعاون پہلے سے بھی زیادہ اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ انہوں نے یہ...
اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اے پی پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کویڈ۔19کی تازہ ترین رپورٹ جاری کردی ہے، ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد3864 تک پہنچ گئی ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 577 نئے کیسز کا اندراج ہوا ہے، اب تک 54...
حکومت نے تعلیمی شعبہ کی ترقی اور سکول سے باہر بچوں کی تعداد میں کمی لانے کے لئے گزشتہ تین سال میں ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں، وفاقی وزیرانجینئر محمد بلیغ الرحمن اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد...
اسلام آباد۔28دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کے حقوق اور ان کے بارے میں معاشرے میں پائے جانے والے منفی رویوں کو دور کرنے کیلئے میڈیا کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے، حکومت خصوصی افراد کو معاشرے کا فعال رکن...

تازہ خبریں