Election day banner
احساس راشن پروگرام میں کریانہ فروشوں کا8فیصدکمیشن انکم ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا،ڈاکٹرثانیہ نشتر
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس ایمرجنسی کیش ادائیگیوں کے تحت درخواست گزاروں کی سہولت کے لئے حتمی تاریخ میں اس ماہ کی 31 تاریخ سے اگلے ماہ کی پندرہ تاریخ تک توسیع...
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) افغانستان پاکستان ایکشن پلان برائے امن و یکجہتی (اے پی اے پی پی ایس) کا دوسرا جائزہ اجلاس(کل) منگل کو کابل میں منعقد ہو رہا ہے۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سینئر عہدیداروں پر مشتمل پاکستانی وفد جبکہ افغانستان کے نائب وزیر...
راولپنڈی۔ 30 اگست (اے پی پی) ملک کے دیگر شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی 10 محرم الحرام کو یوم عاشور مذہبی جذبے اور عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا، نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؑ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں امام بارگاہ...
اسلام آباد۔ 30 اگست (اے پی پی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ اتوار کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے...
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم عاشور محرم الحرام 1442ھ کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم ِعاشور یعنی دس محرم الحرام کو اللہ تعالیٰ نے روز ِاوّل سے ہی خاص شرف بخشا ہے۔...
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی)اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہو گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر کے روز سندھ ، پنجاب ،خیبر پختونخوا،...
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے یوم عاشور10 محرم الحرام 1442ھ کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج دنیا بھر کے مسلمان جگرگوشہ بتول، نواسہ خَاتم اَلنّبِیین صلی اللہ علیہ و علی آ لہ و...
اپوزیشن کا پولنگ بوتھ میں کیمرے نصب کرنے کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے، سینیٹر شبلی فراز
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ 10محرم الحرام کا دن حق اور سچ کی فتح کا دن ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ یوم عاشور ہمیں ظلم کے...
وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیرآباد کے قریب کار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
لاہور۔30 اگست (اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں سیدالشہداء حضرت امام حسین کی راہ حق میں لازوال قربانی کی یاد دلاتا ہے ۔ واقعہ کربلا سے سبق حاصل ہوتا ہے کہ باطل مٹ جائے گا اور حق باقی رہے گا۔...
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق جانوروں پر بھی پیلٹ گنز کا استعمال جرم ہے، بھارت نہتے کشمیریوں پریہ اسلحہ استعمال کر کے انسانی حقوق کے محافظ اداروں کا...

تازہ خبریں