Election day banner
شگر ۔ 8 اگست (اے پی پی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کے دورہ کے موقع پر وادی شگر کا بھی دورہ کیا اس دوران صدرمملکت سے شگر کے رہائشی افراد نے ملاقات کی اور صدرمملکت نے ان کے مسائل سنے۔ایوان صدر میڈیا آفس سے جاری بیان...
اتوار سے ہماری تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم شروع ہورہی ہے، ہر شہری اس میں حصہ لے ،وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اتوار سے ہماری تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم شروع ہورہی ہے، ہر شہری اس میں حصہ لے ، وزیراعظم اتوار کو صبح 9 بجے ملک بھر میں شجر کاری...
‏وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،اہم امور پر غور کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا ٹویٹ
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گزشتہ دہائی میں کشمیر کاز کو کاروباری مصلحتوں کی بھینٹ چڑھایا گیا۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ?آپکے دور میں مسئلہ کشمیر کی بجائے مودی سے ذاتی مراسم...
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت ہمارا مذہبی و قومی فریضہ ہے اور اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کرنے والے کا نام ہمیشہ زندہ...
سردار مسعود خان کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے بھارتی حکومت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کے استعمال سے روکنے کے مطالبے کا خیر مقدم
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان اور کشمیر کے عوام کے درمیان محبت، اخوت اور باہمی احترام کے وہ رشتے قائم ہیں جنہیں جغرافیائی حد بندیوں میں قید نہیں کیا جا...
راولپنڈی ۔ 8 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے امید ظاہر کی ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ پر کام رواں مالیاتی سال میں شروع کر دیا جائے گا، احساس کفالت پروگرام کے تحت اب تک ایک کروڑ تیس لاکھ لوگوں میں 160...
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اقتصادی اعشاریے درست سمت میں جارہے ہیں ، اس حوالے سے موڈیز نے اپنی ریٹنگ میں پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دیا ہے ۔ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ...
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ660 کے وی مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن پر85 فیصدکام مکمل ہوگیا ہے۔ مٹیاری لاہورٹرانسمیشن لائن منصوبے کی لاگت 1.658 ارب ڈالرہے۔ہفتہ...
ہری پور۔8اگست (اے پی پی )وفاقی وزیر توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کورونا کے خلاف ہماری بہترین حکمت عملی کی تعریف دنیا بھر میں ہورہی ہے ۔مکمل لاک ڈاون کئے بغیر ہم نے عالمی وبائی صورتحال کا مقابلہ کیا...
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس صورتحال میں بتدریج بہتری آنے کے بعد معمول کے مطابق بین الاقوامی پروازوں کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت کی جانب سے جو...

تازہ خبریں