Election day banner
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چئیرمن شہر یار خان آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر اور جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، ان دونوں معاملات پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان مکمل اتفاق رائے ہے۔ ''اے پی پی''...
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چینی سفیر نے سی پیک منصوبوں میں تیز رفتار کام پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹوئٹ...
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بحر اسود میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہونے پر ترک صدر رجب طیب اردوان اورترکی کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ دوست دوستوں کی خوشی...
آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔ 22 اگست (اے پی پی) پاک فوج کی امدادی ٹیمیں کراچی میں مون سون کی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں سول انتظامیہ سے مل کر کام کر رہی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آ ئی ایس پی آر)سے جاری بیان کے مطابق نشیبی علاقوں سے نکاسی...
مسلم لیگ (ق) نے عدم اعتماد میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے پی پی پی کی سینیٹر شیریں رحمن کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ ہے لبرل اور انتہا پسندی کی مخالف پی پی کااصل چہرہ ،کبھی واقعی ایسا...
نجی شعبہ کو سیاحت میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے ، سید ذوالفقار بخاری
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ چین کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباءکے حل طلب مسائل کے حوالے سے وہ میزبان ملک کے حکام سے بات کریں گے تاکہ ان کے...
فیصل آباد 22 اگست (اے پی پی ):ضلع میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 3 لاکھ88 ہزار200مستحقین چار ارب 77 کروڑ روپے کی مالی امداد حاصل کرچکے ہیں۔ڈپٹی کمشنر محمد علی نے بتایا کہ گذشتہ روز 10 سینٹرز کے56کا نٹرز پر امدادکی تقسیم کا عمل جاری رہا۔انہوں نے...
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی)وزارت مذہبی امور نے تمام سرکاری و غیر سرکاری ریکارڈ میں حضور نبی کریم ۖ کا اسم مبارک "حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ وعلیہ وعلی آلہ و اصحابہ وسلم" تحریر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ترجمان وزارت...
لاہور۔22 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدکی زیرصدارت ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور میں اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں چیئرمین ریلوے بورڈ حبیب الرحمان گیلانی، سی ای او ریلوے دوست علی لغاری، آئی جی ریلوے پولیس عارف نواز سمیت متعلقہ افسران کی شرکت کی۔ اجلاس میں...
وزارت برائے قومی صحت
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی)دوائوں کی قیمتوں میں اضافہ پرعملدرآمد کووڈ19- کی وبا کے دوران نہیں کیاجائے گا۔ وزارت قومی صحت کے حکام نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ادویہ ساز ادارے کورونا وبا کے دوران ادویات کی...

تازہ خبریں