Election day banner
مسلم لیگ (ق) نے عدم اعتماد میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ 24جولائی کو ہندوستان میں ایک دن میں کرونا کے نئے کیسز کی تعداد 50 ہزار اور پاکستان میں صرف 1487کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں، اللہ...
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سینٹر کااجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔فورم کو عید الاضحیٰ پر مویشی منڈیوں میں حفاظتی تدابیر کے حوالے سے عملدرآمد اور خاص کر خلاف ورزیوں کے...
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انورخان نے کہا ہے کہ ہم دشمن کی جانب سے فوجی سازو سامان کی خریداری سے لا علم نہیں، دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں، پاک فضائیہ بری اور بحری افواج...
آئی ایس پی آر
راولپنڈی۔ 25 جولائی (اے پی پی) بلوچستان کے علاقہ کیچ میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لانس نائیک جاوید کریم شہید جبکہ 3 جوان زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقہ تربت سے...
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے دو سالہ اقتدار میں پاکستان کو کرپشن سے پاک کردیا اور محروم طبقات کی سماجی فلاح وبہبود کیلئے کام کیا۔ہفتہ کو سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں...
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی بہتر حکمت عملی اور سمارٹ لاک ڈاون کی وجہ سے ہفتہ کو اسلام آباد میں 55کورونا کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں.ہفتہ کوڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری...
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی)چیئرمین کشمیر کمیٹی یورپی یونین علی رضا سید نے پاکستان کی کشمیریوں کیلئے غیر مشروط حمایت کو سراہاتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کے حل کے لئے کشمیری عوام پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ ہفتہ کو ریڈیو پاکستان سے گفتگو...
لاہور۔25 جولائی (اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ 25 جولائی 2018 کو پاکستان کے عوام نے تحریک انصاف کو تبدیلی کیلئے مینڈیٹ دیا اور عوام نے ووٹ کی طاقت سے نئے پاکستان کی بنیاد رکھی۔ 25 جولائی کو کرپشن کے بت پاش پاش...
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات و چئیرمن سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ گوادرسمیت جنوبی بلوچستان کے منصوبوں پرکام کی رفتارتیزکرنے کافیصلہ سودمندہوگا۔وزیراعظم...
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) یو این ایچ سی آر پاکستان ملک بھر میں کوویڈ-19 کے لاک ڈاو¿ن سے متاثر ہو نے والے مستحق افغان مہاجرین میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کی طرح مالی امداد کا پروگرام پاکستان پوسٹ کے تعاون سے جاری رکھا ہوا اس...

تازہ خبریں