اقوام متحدہ ۔ 8 جولائی (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنیوا میں قائم اس انسانی حقوق کونسل میں دوبارہ انتخاب کا خواہاںہے جس کے 47 منتخب ارکان ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن نے سیکرٹری...
اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وزارت انسانی حقوق کی طرف سے گھریلو تشدد (حفاظت اور روک تھام) 2020 سے متعلق بل قومی اسمبلی میں متعارف کردیا گیا۔ ترجمان وزارت انسانی حقوق کے مطابق بل کو متعارف کرانے کا مقصد خواتین ، بچوں ،بوڑھے اور دوسرے کمزور...
اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ،بالائی خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشتر وسطی اور جنوبی علاقوں میں...
اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے پولیس اسٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے تحصیل آفس اسلام آباد میں جانوروں کے ہسپتال کی تعمیر اور لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کے لیے رواں مالی سال 2020-21ء کے بجٹ کے سرکاری شعبہ...
اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ احسن اقبال صاحب آپ نے تو ہر چیز کی طرح شعر بھی چوری کیا، میں نے خود بنفس نفیس خاص آپ کے لئے لکھا تاکہ آپ کے...
ہری پور۔ 8 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر عمر ایوب خان کے احکامات پر گائوں کاگ کے محلہ بن اور ملک آباد کو نئے ٹرانسفارمر مہیا کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی، پٹرولیم و قدرتی وسائل عمر ایوب خان کے خصوصی احکامات پر گائوں کاگ محلہ...
اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مائنس ون کی کوئی حقیقت نہیں ، پی ٹی آئی میں عمران خان کا کوئی متبادل نہیں ،پی آئی اے میں شفافیت لارہے ہیں۔ بدھ کو نجی ٹی وی...
اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں اشتہاری ملزمان کی طرف سے پولیس پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے اس واقعہ میں ڈی ایس پی علامہ اقبال کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ...
اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ہلال احمر سوسائٹی پاکستان (پی آر سی ایس) کو ہدایت کی ہے کہ کورونا سے متاثرہ افراد کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے اپنے دائرہ کار میں مزید اضافہ کرے۔ انہوں نے کورونا وائرس کی...
اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے خلاف موجودہ حکومت کی حکمت عملی کامیاب رہی ہے، عیدالاضحی کے موقع پر کورونا وبا کے پھیلنے کا خدشہ ہے، وزیراعظم عمران خان عیدالاضحی گھر پر...