Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے خلائی تسخیر کا پروگرام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان 2022ءتک پہلا خلاءباز خلائی سفر پر روانہ کرے گا، ہم خلائی شعبہ میں بھی جلد بھارت پر سقبت لے جائیں گے،...
نیب آئین و قانون کی روشنی میں اپنے فرائض سر انجام دینے پر یقین رکھتا ہے، جسٹس( ر) جاوید اقبال
اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی کا خاتمہ ہمارا قومی فرض ہے، نیب بدعنوان عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے اور ان سے لوٹی گئی رقم برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع...
اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو داتا دربار کے باہر دہشت گردی کے حملے میں زخمی ہونے والے افراد اور متاثرہ خاندانوں کے لئے ہر قسم کی معاونت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ...
اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے داتا دربار لاہور میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ انہوں نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس
اسلام آباد ۔ 08مئی(اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے داتا دربار لاہور میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔بدھ کو اپنے ایک بیان میں صدر نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔صدر نے کہا کہ رمضان کے با...
اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ اپوزیشن کے ساتھ حدود و قیود طے کیے جائیں، یہ مناسب نہیں کہ اپوزیشن اپنی بات تو کر دے لیکن حکومت کی نہ سنے، حکومت اور اپوزیشن کو حوصلے...
اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو لاہور میں داتا دربار کے باہر دھماکے کی جونہی اطلاع ملی، انہوں نے حکومت پنجاب سے فوراً اس کی تفصیلات...
اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صحافیوں کے قلم کو طاقت دیئے بغیر کوئی حکومت آگے نہیں بڑھ سکتی' صحافی پاکستان کی طاقت ہیں' صحافی اور سیاستدان ایک گاڑی کے...
ملک میں معیشت مستحکم ہو رہی ہے، ہم معاشرے کے تمام طبقات کیلئے شفاف احتساب کے قائل ہیں ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے داتا دربار لاہور کے باہر ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ بد ھ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے...
اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پر عزم ہیں، دشمن قوتیں پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتی ہیں،سکیورٹی ادارے...

تازہ خبریں