کراچی۔18جون (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے طے کردہ اقتصادی معیارات کا مکمل ہونابہت بڑی کامیابی ہے۔
سماجی رابطوں کے ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ امید ہے کہ عوام...
اسلام آباد۔20جون (اے پی پی):کووڈ-19 ویکسین اب بھی دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو وائرس سے بچا رہی ہے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری ویکسین کی بوسٹر خوراک حاصل کریں اور وائرس سے محفوظ رہیں۔...
اسلام آباد۔21جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ڈپٹی سپیکر زاہد درانی نے اپنے حلقے کے...
لاہور۔21جون (اے پی پی):سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے وفد نے منگل کے روز فہد الباس کی سربراہی میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ لاہور چیمبر کے صدر میاں نعمان کبیر نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں بھرپور...
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اطالوی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس ایڈمرل جوزپ کاوو ڈریگون کی ملاقات
اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین سے عالمی بینک کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ناجی بنہاسین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔ وفاقی وزیر رانا تنویر نے وفد کا خیرمقدم کیا اور عالمی بینک کی جانب سے...
اسلام آباد۔27جون (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ پولیو کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔ پیر کو شروع ہونے والی مہم میں 12.6 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلوانے کا ہدف رکھا گیا ہے ۔
پیر کو وزارت صحت سے جاری بیان...
اسلام آباد۔27جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو پولیو سے پاک اور اس مرض کو ہمیشہ کیلئے شکست دینی ہے، پیر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کو مل کر کامیاب بنانا ہے۔
پیر کو اپنے ٹویٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ پولیو...
اسلام آباد۔27جون (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے پاکستان اور قزاخستان کے درمیان مختلف شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر جلد ہی تجارتی مرکز ہوگا اور گوادر بندرگاہ کی ترقی کے ذریعے لینڈ لاک ریپبلکس...
اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے قومی پالیسی برائے انتظام مہلک فضلہ کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت پلاسٹک اور دیگر خطرناک الیکٹرانک مواد کی درآمد پر محدود اجازت ہو گی جو باقاعدہ لائسنسز کے ذریعے...