Election day banner

قومی خبریں

National News

پشاور۔20نومبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تمام ورکس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ دسمبر کے آخر تک ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکوں کیلئے ای ورک آرڈرز سسٹم متعارف کروانے سمیت کنٹریکٹرز کو ترقیاتی منصوبوں کا ٹھیکہ ملنے کے دس دنوں کے اندر اندر ورک آرڈرز کے اجراء...
اسلام آباد۔21نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی جہاں جہاں حکومت ہے وہاں تو لاک ڈاون ہوگا لیکن جہاں یہ جماعتیں انتخاب ہارنے کے بعد حزب مخالف کی نشستوں پر بیٹھی ہوئی ہیں وہاں جلسے ہونگے‘ اسے...
اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس...
اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیربرائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق ریپ کی روک تھام کیلئے تیار کردہ قانون کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ...
اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال تشویشناک ہے اور صحت سے متعلق مشوروں اور ایس او پیز پر سختی سے عمل پیرا ہونے سے اس سے بچا جا سکتا ہے، انہوں نے سیاسی قیادت ، دانشوروں ، میڈیا...
اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی زیرصدارت پلاننگ کمیشن کی مشاورتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس جمعرات کو یہاں اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ مشاورتی کمیٹی کے کنوینرز نے مشاورتی کمیٹی کے متعلقہ ذیلی گروپوں کے اجلاسوں کے نتائج...
اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمرنے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں بہت تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ 6 ہفتوں کے دوران کورونا کے کیسز میں 5 گنا اضافہ ہوا، جلسے میں...
اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):قومی احتساب بیورو ( نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن وائٹ کالر مقدمات منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔نیب احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے پر عزم ہے۔ ان...
آزمائش کی گھڑی میں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنانیوالے بے نقاب ہو چکے،عثمان بزدار
لاہور۔29نومبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے صوبہ بھر میں انسداد پولیو کی موثر ترین مہم چلانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں انسداد پولیو کی 5 روزہ خصوصی مہم آج 30 نومبر سے شروع ہو گی۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کمشنرز اور...
اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا انٹرویو ہر پاکستانی کیلئے شرمندگی کا باعث ہے، بدقسمتی سے لندن چوروں اور لٹیروں کی آماجگاہ بن چکا ہے،...

تازہ خبریں