Election day banner
تہران ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) ایرانی جنوب مغربی صوبہ خزستان میںہفتہ کو فوجی پریڈ میں دہشت گرد حملہ میں کم از کم 8 فوجی ہلاک ہو گئے ۔ ایران کے نیم سرکاری میڈیا نے صوبہ کے نائب گورنر علی حسین حسین زادے کے حوالہ سے بتایا کہ...
اسلام آباد ۔ 22ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کا سعودی عرب اور ابو ظہبی کا پہلا غیر ملکی دورہ متحدہ عرب امارات میں مقیم تارکین وطن پاکستانیوں کے لئے انتہائی خوشی کا دن تھا اور سمندر پار پاکستانی اپنے نئے وزیر اعظم کو دیکھنے کے لئے...
اسلام آباد ۔ 21ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان اسمبلی سے سپیکر عبدلقدوس برنجو نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران صوبے کی ترقی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کسان کارڈز کا اجراء کسانوں کیلئے ایک سنگ میل ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین
اسلام آباد ۔ 21ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ پاکستان امن اور مذاکرات کےلئے کھڑا ہے اور کون مذاکرات کے حق میں ہے اور کون نہیں، پاکستان مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن...
اسلام آباد ۔ 21ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کا سعودی عرب اور ابو ظہبی کا پہلا غیر ملکی دورہ متحدہ عرب امارات میں مقیم تارکین وطن پاکستانیوں کے لئے انتہائی خوشی کا دن تھا اور سمندر پار پاکستانی اپنے نئے وزیر اعظم کو دیکھنے کے لئے...
اسلام آباد ۔ 21ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سی پیک میں سعودی عرب کو شراکت دار بنانے پر چین کو اعتماد میں لیا گیا ہے، سی پیک میں توسیع چین اور پاکستان کے مفاد میں ہے۔ جمعہ کو...
اسلام آباد ۔ 21ستمبر (اے پی پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیویارک میں آئندہ ہفتے ہونے والی وزرائے خارجہ ملاقات سے پیچھے ہٹنے کا بھارتی فیصلہ بھارت میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات کے موقع پر اندرونی سیاسی دباﺅ کا نتیجہ ہے، پاکستان اور بھارت...
اقوام کی ترقی کا واحد راستہ قانون کی حکمرانی ہے، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قانون اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے، چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی
اسلام آباد ۔ 21ستمبر (اے پی پی)وزیرمملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی جمعہ کو یوم عاشور پر امن و امان کا جائزہ لیتے رہے، یہاں جاری بیان کے مطابق وزیرمملکت نے جڑواں شہروں کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے راجہ بازار میں یوم عاشور کے مرکزی...
اسلام آباد ۔ 21ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ یومِ عاشورہ ہمیں شہداءکربلا کی ان عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو اُنہوں نے حق کی سربلندی اوردین محمدی کی بقاءکے لیے میدان کربلا میں پیش کیں۔ شہادت امام حسینؓ کا یہ...
سلام آباد ۔ 20ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج حرمت و عظمت والے مہینہ محرم الحرام کی 10 تاریخ ہے۔اس دن کو تاریخ اسلام نے یوم عاشورہ کے نام سے موسوم کیا ہے۔ یہ دن ہمیں اس عظیم قربانی کی یاد دلاتا...

تازہ خبریں