اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سرخ فیتے کی روایت کی حوصلہ شکنی اور تاجر برادری کو سہولیات فراہم کر کے پاکستان کو 2050ءتک دنیا کی 18 ویں بڑی معیشت بنایا جائے...
اسلام آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین نے بلوچستان اسمبلی کی سپیکر راحیلہ حمید درانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے ضلعی اور مقامی کونسل کی سطح پر احتساب اور شفافیت کویقینی بنانے کے لئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2010 کے تحت...
اسلام آباد ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفر الحق نے پیر کو گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے خیبر پختونخوا ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وہ کچھ دیر گورنر کے ساتھ رہے...
اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سے افغان مہاجرین کے انخلاءکا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو تین ہزار 971 افراد افغانستان واپس پہنچ گئے۔ واپس جانے والے افراد کو 400 ڈالر فی کس دیئے جا رہے ہیں۔ یو این ایچ سی آر کے حکام کے مطابق...
اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کے ہمراہ جنوبی کوریا کے صوبہ گینگ وونڈو میں نیشنل ہیلتھ انشورنس سروس (این ایچ آئی ایس) کا دورہ کیا۔ این ایچ آئی ایس جنوبی...
اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) پاکستان افغانستان کے مابین پولیو کے خاتمے کی مشترکہ بین الاسرحدی کوششوں کو تیز کرنے کے حوالے سے بدھ کو اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ پاکستانی وفد کی قیادت سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے کی جبکہ افغان وفد کی...
میرپور ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماﺅں نے وزیراعظم محمد نواز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر جراتمندانہ موقف اختیار کیا‘ وزیراعظم کا خطاب حقیقت...
اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) معروف تجزیہ کاروں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے حالیہ اجلاس سے وزیر اعظم نواز شریف کے خطاب کو متوازن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعطم نے پاکستان کے بہتر مفاد میں تمام نمایاں معاملات کو اجاگر کیا...
اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) نیب خیبرپختوبخوا نے ناجائز ذرائع سے 354.920 ملین روپے کے اثاثے بنانے کے ملزم سابق سیکرٹری ورکرز ویلفیئرز بورڈ خیبرپختونخوا طارق اعوان کو گرفتار کر لیا۔ نیب خیبرپختونخوا نے معاملہ نوٹس میں آنے کے بعد ملزم اور اس کے اہلخانہ کے...
اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کو عالمی ادارہ صحت کے علاقائی سربراہ ڈاکٹر آل الوان نے اپنے ایک خط میں قومی ہیلتھ وژن 2025ءکے اجراءپر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اسے ایک تاریخی قدم قرار دیا ہے اور کہا...