Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے غربت کے خاتمے کے لئے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے نئے عزم کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی صورتحال 2030ءکے ترقیاتی اہداف کے حصول...
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کنول شوزب نے کہا ہے کہ خواتین کی ضمنی انتخابات میں فعال شرکت انہیں بااختیار بنانے کی جانب عزم کا اظہار ہے۔ جمعرات کو ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں...
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں کامیاب 7 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت چار امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعرات کو...
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور سے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں خطہ کی مجموعی صورتحال، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف...
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ غیر ملکی ملازمت کی منزل کے اعتبار سے قطر جانے کے خواہشمندوں کے لئے خصوصی سہولت مرکز قائم کیا جا رہا ہے جس سے بیرون ملک افرادی قوت...
اسلام آباد۔ 18 اکتوبر(اے پی پی)آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ معاشی، سیاسی اور دفاعی اعتبار سے مضبوط پاکستان ہی کشمیر کی بھارتی غلامی سے آزادی کا ضامن ہو سکتا ہے۔ قوموں کی زندگی میں اتار چڑہاﺅ آتا رہتا ہے، آج اگر بھارت...
نیب آئین و قانون کی روشنی میں اپنے فرائض سر انجام دینے پر یقین رکھتا ہے، جسٹس( ر) جاوید اقبال
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال نے سی ڈی اے کی طرف سے 2011ءمیں شروع کئے گئے ”پارک انکلیو“ رہائشی منصوبہ کو بروقت پایہ تکمیل نہ پہنچانے اور عوام خصوصاً سمندر پار پاکستانیوں کی اربوں روپے کی رقوم وصول...
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات پر وفاقی سیکرٹریٹ میں ڈیپوٹیشن پر تعینات 53سکیشن افسروں کو اپنے بنیادی محکموں میں واپس بھجوانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیپوٹیش پر وفاقی سیکرٹریٹ میں...
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان بیت المال کے نئے مینجنگ ڈائریکٹر عون عباس ببی نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ جمعرات کو انہوں نے پاکستان بیت المال کے تمام عملے کی ساتھ اجتماعی ملاقات کی۔ بیت المال کے فلاح و بہبود سے متعلقہ دیگر شعبوں...
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کاروبار ی لاگت کم کرنے اور کاروباری طبقے کو ہر ممکن تعاون اور زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کے ذریعے کاروبار کرنے کو آسان بنانے کے حوالے سے ملک کی...

تازہ خبریں