Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ جنگ بندی لائن کے دونوں طرف بسنے والے کشمیری بھارتی حکومت کی جانب سے بھارتی آئین کی دفعہ پینتس اے کے خاتمے کی کوششوں کو نا کام بنانے کے لیے متحد...
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) ممتاز بین الاقوامی ادارے ڈپلومیٹ بزنس کلب کے صدر جاوید ملک نے برطانوی رکن پارلیمنٹ اور خارجہ امور کمیٹی کے اہم رکن اینڈریو روزینڈل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ میں ڈپلومیٹ بزنس کلب کی جانب سے...
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) رحیم یارخان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 179 سے پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن چوہدری جاویداقبال وڑائچ نے کہاہے کہ ملک کے عوام کی تقدیربدلنے کاوقت آن پہنچا‘ پی ٹی آئی کادورحقیقی معنوں میں عوامی دورہوگا۔بدھ کو یہاں...
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) ٹویوٹا موٹرزاسلام آباد نے عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس کی اپیل پر دیامربھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ٹویوٹاموٹرزاسلام آباد کی طرف سے بدھ کو یہاںجاری بیان کے مطابق...
کراچی ۔ 8 اگست (اے پی پی) سنٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی سے قونصل جنرل چائنا وان یو (Wan yu) پر مشتمل تین رکنی وفد نے ملاقات کی۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تقریب میں ڈی...
قومی اسمبلی کااجلاس اتوار 12 اگست کوطلب کرنے کے لئے سمری صدر مملکت کو ارسال نو منتخب ارکان کا حلف، سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور قائد ایوان کا انتخاب ہوگا اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزارت پارلیمانی امور نے اتوار12 اگست کو قومی اسمبلی کااجلاس طلب کرنے کے لئے...
اسلام آباد ۔ 8 اگست(اے پی پی)نگران وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی محمد یوسف شیخ (کل) جمعرات کو اسلام آباد میں مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے۔ اس حوالہ سے مارگلہ ہلز میں اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے کیمپ آفس کے قریب تقریب ہو گی...
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) پند ر ہویں قومی اسمبلی کی حلف برداری، قائد ایوان، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے موقع پر پارلیمنٹ ہاﺅس میں سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے بدھ کو اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ،...
اسلام آباد ۔ 8 اگست(اے پی پی) الیکشن کمیشن نے بعض حلقوں کی جانب سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن میں تاخیر کے تاثر کو غلط اور انتخابی قانون 2017ءکے منافی قرار دیا ہے۔ کمیشن کی جانب سے بدھ کو جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کا...
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) قومی کمیشن برائے تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت (نیوٹیک) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار احمد چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہنر مند نوجوانوں کو نہ صرف اپنے ملک بلکہ دنیا بھر میں نوکریاں ملیں گی۔ بدھ کو ان خیالات کا...

تازہ خبریں