Election day banner

قومی خبریں

National News

موجودہ مہنگائی کی وجہ سابق حکمرانوں کی کرپشن ہے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
سیالکوٹ۔29مارچ (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ مہنگائی کی وجہ سابق حکمرانوں کی کرپشن ہیں، جنہوں نے قرضے لے کر اورنج ٹرین اور میٹرو بس جیسے نمائشی منصوبوں کے ذریعے عوام کو دھوکہ دیا گیا ، گذشتہ...
جب تک بھارت 5 اگست 2019 کے اپنے غیر قانونی اقدامات کو تبدیل نہیں کرتااس وقت تک تعلقات کو معمول پر نہیں لائیں گے، وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کی وفاقی کابینہ کے اجلاس کے حوالے سے میڈیا کوبریفنگ
اسلام آباد۔1اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک بھارت 5 اگست 2019 کے اپنے غیر قانونی اقدامات کو تبدیل نہیں کرتا،اس وقت تک بھارت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر نہیں لائیں...
اسلام آباد۔1اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات محمد حماداظہرنے کہاہے کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ہرہفتہ کابینہ کودرجنوں تجاویز بھیجتی ہے او وزیراعظم کی جانب سے بعض کی تائید، بعض کومستردکرنا یا اس میں تبدیلی معمول کاحصہ ہے۔ جمعرات کوای سی سی کی سفارشات سے متعلق قیاس آرائیوں پراپنے...
پاکستان کبھی بھی بھارت کے ساتھ بات چیت سے پیچھے نہیں ہٹا،مذاکرات کے لئے ساز گار ماحول بنانے کی ضرورت ہے،ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ
اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کبھی بھی بھارت کے ساتھ بات چیت سے پیچھے نہیں ہٹاتاہم مذاکرات کے لئے ساز گار ماحول بنانے کی ضرورت ہے۔جمعہ کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان نے کہا کہ یہ وہ ہندوستان ہے جس نے...
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے حوالے سے نوٹیفکیشن کی تحقیقات کرائی جا ئیں گی ، شاہ محمودقریشی
اسلام آباد۔4اپریل (اے پی پی):وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کی تحقیقات کی جائیں گی۔ جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہوتیں کسی پر انگلی نہیں اٹھائوں گااوراس حوالے سے پیر کو میں وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار سے...
اپوزیشن آئے اور اسمبلی میں انتخابی و عدالتی اصلاحات سمیت ملک کے تمام اہم مسائل پر کھل کر بات کرے ،بھر پور موقع فراہم کروں گا،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا صوابی میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب
صوابی۔6اپریل (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اپوزیشن آئے اور اسمبلی میں انتخابی و عدالتی اصلاحات سمیت ملک کے تمام اہم مسائل پر کھل کر بات کرے ،بھر پور موقع فراہم کروں گا۔ منگل کو صوابی میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف...
اسلام آباد۔6اپریل (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سے ہمہ قسم کی گفتگو ہوگی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا، ہم چاہتے ہیں افغانستان میں امن کے حوالے سے لائحہ عمل بنائیں، گیس پائپ لائن پر بھی بات ہوگی، روس...
اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک روس وفود کی سطح پر مذاکرات انتہائی مثبت اور سود مند رہے،آنے والے دنوں میں دو طرفہ تعلقات پر، دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔بدھ کو روسی وزیر خارجہ سرگئ لیوروف کے دورہ ء پاکستان...
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس نے حق خود ارادیت کیلئے جاری جدوجہد میں کشمیری بھائیوں کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا
راولپنڈی۔8اپریل (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس نے حق خود ارادیت کیلئے جاری جدوجہد میں کشمیری بھائیوں کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل افتخار...
ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے 23 مارچ 1940 والی یکجہتی اور جذبہ بیدار کرنے کی ضرورت ہے، سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے یوم پاکستان کے موقع پر پیغامات
اسلام آباد۔12اپریل (اے پی پی):اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے انسانی حقوق کے کارکن اور نامور صحافی ابن عبد الرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے...

تازہ خبریں