Election day banner
Home قومی خبریں

قومی خبریں

National News

Institute of Strategic Studies
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک اسٹڈیز (آئی ایس ایس آئی) میں ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں مقررین نےافغانستان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک فعال نقطہ نظر اور جامع حکمت عملی اپنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی مکالمہ...
ISPR
راولپنڈی ۔25اپریل (اے پی پی):سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے چین میں منعقدہ انیسویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت کی ۔ انیسویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم کا موضوع “سمندر کے ساتھ مشترکہ مستقبل” تھا، سمپوزیم میں دنیا بھر سے مختلف ممالک کی بحریہ کے سربراہان اور نمائندوں...
Rana Tanveer Hussain
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):صنعت و پیداوار ڈویژن کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جیمز اینڈ جیولری کی پیداواری صلاحیت اور برآمدات کو بڑھانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں،حکومت جیمز اینڈ جیولری سیکٹر میں فروغ کو یقینی بنانے کے لئے پالیسی...
Federal Minister Jam Kamal
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ سرحد پار ٹرانزٹ تجارت کو بڑھانے سے کثیر زرمبادلہ حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ وزارت تجارت کے جاری اعلامیہ کے مطابق جمعرات کو ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر...
برسلز۔25اپریل (اے پی پی):بیلجئیم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ بیلجئیم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی برادری کے لئے 30 اپریل کو ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد کریں گی۔ یہ بات بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے ایکس پر کی گئی پوسٹ میں بتائی گئی۔...
7.660 billion dollars
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 19اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 7.98ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.29ارب ڈالرہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر...
Federal Finance Minister
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ اصلاحات کے اقدامات سے کاروباری اعتماد میں بہتری آئے گی ، حکومت کاروبار کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے میں پرعزم ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کویہاں اے پی ایم ٹرمینلز کے سی...
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں آئی ٹی کے شعبہ کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے انہیں جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ وارانہ مہارتوں سے آراستہ کرکے ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے...
راولپنڈی ۔25اپریل (اے پی پی):ریجنل ٹیکس آفس، راولپنڈی نے تقریباً 194 ملین روپے مالیت کے غیر قانونی/سمگلڈ/جعلی/غیر ڈیوٹی ادا شدہ سگریٹوں کی ایک بڑی مقدار کو تلف کر دیا ۔ ان سگریٹس پر واجب الادا ٹیکس/ڈیوٹی 141 ملین روپے بنتی ہے۔ ريجنل ٹیکس آفس، راولپنڈی کے مطابق ایف بی...
ISPR
راولپنڈی ۔25اپریل (اے پی پی):خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ واقعات میں شہید ہونے والے 8 کسٹم اہلکاروں کی بے لوث قربانیوں کے اعتراف اور اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کے لئے پاک فوج کے سینئر کمانڈروں نے شہداء کے آبائی شہروں میں جاکر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ آئی...

تازہ خبریں