کھیل کی خبریں

Sports News

ل د ۔ 31 اگست (اے پی پی) ا گلی ڈ ای ڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی سلیکش کمیٹی ے پاکستا کے خلاف شیڈول واحد ٹی ٹو ٹی میچ کیلئے ٹیم کا اعلا کر دیا، جوروٹ، ایلکس ہیلز، معی علی، بی سٹوکس اور مارک ووڈ کی...
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں (کل) دو وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان پہلے نمبر پر براجمان، جنوبی افریقہ 2 درجے ترقی پا کر پانچویں نمبر پر آ گیا، نیوزی لینڈ کی دو درجے تنزلی ڈیل سٹین دوبارہ دنیا کے نمبر ون باﺅلر بن گئے، یونس خان پانچویں اور یاسرشاہ چھٹے نمبر پر برقرار دبئی ۔ 31 اگست (اے...
حکومت ایسی بدترین شکست پر خاموش تماشائی نہیں بنے گی، موجودہ صورتحال پر فوری طور پر سپورٹس سیمینار منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے‘ ریاض حسین پیرزادہ اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
نوٹنگھم ۔ 31 اگست (اے پی پی) محمدعامر آخری نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے بڑی ون ڈے اننگز کھیلنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے، عامر نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 58 رنز کی اننگز کھیل کر شعیب اختر کا آخری...
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) پاکستان سکواش فےڈرےشن نے چےف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کےلئے انتظامات شروع کر دئےے ہےں اور اسے جلد حتمی شکل دی جائے گی۔ ٹورنامنٹ مےں غےر ملکی کھلاڑےوں کو بھر پور سکےورٹی فراہم کی جائے گی۔ مےگا اےونٹ مےں...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
نوٹنگھم ۔ 30 اگست (اے پی پی) انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑا سکور بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں 444 رنز کا مجموعہ تشکیل دے کر یہ سنگ میل عبور کیا،...
پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی اور سعودی عربین فٹ بال فیڈریشن کی مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی انڈر18- ہاکی ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز 2 ستمبر کو ہونگے جس میں 25 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا جس میں 18 رکنی ٹیم اور باقی سات کھلاڑیوں کو سٹینڈبائی...
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام قومی جونیئر اتھلیٹکس چیمپیئن شپ 4 ستمبر سے جناح سٹیڈیم میں شروع ہوگی۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد اصغر گل نے بتایا کہ چیمپیئن شپ میں پاکستان آرمی، پاکیستان ائرفورس، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، ہائرایجوکیشن...
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ٹی 20- کرکٹ کپ میں ایک دن آرام کے بعد بدھ کو مزید دو میچ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیںگے۔ پہلے میچ میں کراچی وائٹس کا مقابلہ لاہور وائٹس سے ہوگا، جبکہ...
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر سابق سکواش لیجنڈ قمر الزمان نے کہا ہے کہ ورلڈ سکواش فیڈریشن کے چیف ایگزیکٹو اینڈرو شیلے نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان میں زیادہ سے زیادہ پی ایس اے کے ایونٹس دیں گے‘...

تازہ خبریں