کوپن ہیگن۔24اگست (اے پی پی):ہسپانوی نامور بیڈمنٹن سٹار اور سکستھ سیڈ کیرولینا ماریا مارٹن بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل ہوگئیں ۔
سپین کی کیرولینا ماریا مارٹن نے ویمنز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں حریف امریکی...
لاہور ۔ 07 فروری (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پہلی ویمن ہاکی لیگ کا فائنل آج نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ پینتھرز اورلاہور لائنزکے مابین کھیلا جائے گا ، پی ایچ ایف نے فائنل کے انعقاد کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں ،دونوں ٹیموں کی...
لندن ۔ 21 جون (اے پی پی) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا چھٹا میچ اتوار کو جنوبی افریقہ کے خلاف لندن میں کھیلے گی جس کی تیاری کے لئے پاکستان ٹیم بھرپور ٹریننگ میں مصروف ہے۔ گرین شرٹس کو عالمی...
اسلام آباد۔ 15 دسمبر (اے پی پی) پاکستانی بلے باز عابد علی انٹرنیشنل کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ کے مالک بن گئے، وہ ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے اتوار کو سری لنکا کے خلاف...
بیسل ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر تین راجر فیڈرر پیش قدی کو برقرار رکھتے ہوئے سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے جبکہ ففتھ سیڈڈ اطالوی ٹینس سٹار پری کوارٹر فائنل رائونڈ...
پرتھ ۔06 نومبر (اے پی پی) پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا پر شکست کے بادل منڈلانے لگے، جنوبی افریقہ کی طرف سے دیئے گئے 539 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم آسٹریلیا نے 169 پر 4 وکٹیں گنوا دیں۔ عثمان خواجہ 58 اور مچل مارش 15 رنز کے...
ویسٹ انڈیز ویمن نے آئرلینڈ کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 2 وکٹوں سے ہرا دیا
اسلام آباد۔23اگست (اے پی پی):سپرنگ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام اور این کے ایسوسی ایٹ بلڈرز کے تعاون سے فزیکلی چیلنج کرکٹ آف پاکستان الیون اور سلیبریٹیز الیون کی ٹیموں کے درمیان جشن آزادی نمائشی کرکٹ میچ 26 اگست کو شالیمار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلاجائےگا۔
فزیکلی چیلنج کرکٹ...
ٹورنٹو۔ 11 اگست (اے پی پی) گلوبل ٹی ٹونٹی کینیڈا کرکٹ لیگ میں وائنی پیگ ہاکس نے برامپٹن وولوز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 201 رنز کا ہدف آخری اوور کی آخری گیند پر...
کراچی۔16مارچ (اے پی پی):پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئر مین نجم سیٹھی نے احسن رضا کو آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں ترقی پر مبارکباد دی ہے اور علیم ڈار کا تقریبا دو دہائیوں تک ایلیٹ پینلسٹ کے طور پر خدمات پر شکریہ ادا کیا ہے۔...