ڈھاکہ۔25ستمبر (اے پی پی):بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ کل(منگل کو )شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا ۔
دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ تین میچوں کی...
نئی دہلی۔25ستمبر (اے پی پی):بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 27 ستمبر کو سوراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔
میزبان...
اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں سنگا پور کویکطرفہ مقابلے کے بعد 11-0گولز سے شکست دے کر جاندار آغاز کیا، پاکستان کی جانب سے ارباز احمد اورارشد لیاقت نے شاندار ہیٹرکس کر کے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار...
اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):پاک افغان ٹارگٹ بال چیمپئن شپ 2023 میں پاکستان نے افغان ٹیم کو 38-18پوائنٹس سے زیر کر لیا، ریحان قریشی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین اسکورر کا اعزاز اپنے نام کیا، تقریب کی مہمان خصوصی ایڈوکیٹ سعدیہ احمدتھیں، اس موقع پر پاکستان...
کراچی۔ 24 ستمبر (اے پی پی):ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان شاہینز کے کیمپ کا کل پیر سے آغازہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اتوار کو یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان شاہینز کل پیر سے 29ستمبر تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ کیمپ میں...
کراچی۔ 24 ستمبر (اے پی پی):انیسیویں ایشین گیمز ویمنز کرکٹ ایونٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دے دی،پاکستان ویمنز کو کانسی کے تمغے کیلئے کل پیر کو بنگلہ دیش کا چیلنج درپیش ہو گا جبکہ بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں طلائی تمغے کے حصول...
بیجنگ۔24ستمبر (اے پی پی):چین کے شہر ہانگ چو میں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ہانگ چو اولمپک سپورٹس سینٹر سٹیڈیم میں کامیابی سے منعقد ہوئی۔ چائنا میڈیا گروپ نے دنیا بھر کے ناظرین کے لیے 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ہانگ چو اولمپک سپورٹس سینٹر...
لاہور۔23ستمبر (اے پی پی):قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن کے فاسٹ بولر نیاز خان کی عمدہ بولنگ کے نتیجے میں راولپنڈی ریجن کی ٹیم پہلی اننگز میں 137 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ایبٹ آباد میں میچ کے دوسرے دن راولپنڈی نے46 رنز تین کھلاڑی آوٹ پر اننگز شروع کی...
کراچی۔ 23 ستمبر (اے پی پی):شمسی اکیڈمی نیشنل جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ کے جونیئرز انڈر 18سنگلز کا ٹائیٹل مہاتیر محمد نے اپنے نام کرلیا جبکہ بوائز انڈر 16سنگلزمیں احتشام ہمایوں نے کامیابی حاصل کی۔ڈی اے کریک کلب میں اختتام پذیر ہونے والی ایک ہفتہ طویل نیشنل گریڈ ون ٹورنامنٹ...
لاہور۔23ستمبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے بتایا کہ سرسبز پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے ظہور الہٰی اسٹیڈیم گجرات میں جاری ہیں، کبڈی کے شوقین افراد ظہور الہٰی اسٹیڈیم میں ضرور تشریف لائیں، تماشائیوں کے لیے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں،
ان خیالات کا اظہار انہوں نےٹورنامنٹ...