مانچسٹر۔ 31اگست (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ نے انٹرنیشنل مینز ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 2000 رنز مکمل کرلئے ہیں۔ انہوں نے یہ اعزاز مانچسٹر کے مقام پر انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں حاصل کیا۔...
اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کھیلے گئے قومی ٹی 20 کپ میں کامران اکمل بیٹنگ اور عمید آصف باﺅلنگ کے شعبے میں بازی لے گئے۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ میں بیٹنگ کے شعبے میں لاہور وائٹس کے اوپنر...
ہرارے۔22اپریل (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی-20کرکٹ کی 16 سالہ تاریخ کا منفرد ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ محمد رضوان کیریئر کے دوران کسی بھی موقع پر 9 ٹی-20میچز میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والے بلے باز...
کولمبو ۔ 15 فروری (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر سپر سکس مرحلے میں سری لنکا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 213 رنز کا ہدف 47.4 اوورز میں 5 وکٹوں پر پورا کیا، اسہانی نے 65 رنز کی ناقابل...
اسلام آباد۔14جون (اے پی پی):دو رکنی قومی ٹیم ایشین سنوکر سکس ریڈ ٹیم اینڈ انڈر ۔21 مینز چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے (کل)جمعرات کو ایران روانہ ہوگی۔ یہ چیمپئن شپ 18 سے 27 جون تک ایران کے دارالحکومت تہران میں کھیلی جائے گی۔
چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک...
لاہور۔15 جولائی(اے پی پی ) نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ 2019ءکا فائنل جیتنے والی میزبان انگلینڈ کی ٹیم میں 7 کھلاڑی ایمیرگرانٹ ہیں۔ ان کھلاڑیوں کے آباﺅ اجدادا کا تعلق انگلینڈ سے نہیں ہے۔ انگلینڈ ٹیم کے کپتان آئن مورگن آئرلینڈ کی جانب سے میچ کھیل چکے ہیں...
جوہانسبرگ۔ 24 اپریل (اے پی پی) سٹار جنوبی افریقن اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ کو بین الاقوامی کرکٹ میں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں ملکی ایوارڈ سے نواز دیا گیا، وہ گزشتہ 10 برسوں میں آرڈر آف ایکہا مانگا ایوارڈ پانے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں، جنوبی افریقہ میں...
اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) پی) عالمی سکس ریڈ اینڈ ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے سلسلے میں قومی کیوئسٹس کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ ایونٹ 20 سے 30 جولائی تک مصر میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی...
اسلام آباد۔1فروری (اے پی پی):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے گوادر گوادر کرکٹ سٹیڈیم کو خوبصورت ترین سٹیڈیم قرار دیدیا ہے ، خوبصورتی کے لحاظ سے اس سے بہتر کوئی اور سٹیڈیم نہیں دیکھا ۔ گوادر میں دنیا کے سب سے خوبصورت کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر سیکیورٹی میں...
دوحہ۔ 24 جون (اے پی پی) پاکستان کے چاروں کیوئسٹس محمد بلال، اسجد اقبال، ذوالفقار عبدالقادر اور بابر مسیح فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ایشین سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ ناک آﺅٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔ محمد بلال، بابر مسیح اور اسجد اقبال مسلسل تین میچز جیت کر ایونٹ میں...