Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

راولپنڈی۔ 9 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ میں اب تک کھیلے گئے میچز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے لوک رونکی بیٹنگ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد حسنین باﺅلنگ میں سرفہرست ہیں، پی ایس ایل فائیو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے کیوی جارح مزاج...
اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری پانچویں پاکستان سپر لیگ میں جمعرات کو مزید ایک میچ کھیلا جائیگا جس کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پنجہ آزما ہونگی۔ یہ میچ رات سات بجے...
راولپنڈی ۔ 7 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ کے سلسلہ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میںڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت پشاور زلمی کی ٹیم 7رنز سے کامیاب ہو گئی جبکہ بارش کی وجہ سے اسلام آباد یونائیٹڈ...
لاہور۔9مارچ(اے پی پی )ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020کامیلہ بھرپور دھوم دھام سے پاکستان میں جاری ہے‘ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، دو مرتبہ کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈاور 2017 کی چیمپئن پشاور زلمی کے علاوہ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان پلے آف مرحلے...
اسلام آباد ۔ 6مارچ (اے پی پی) اسلام آباد سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید شرافت حسین بخاری بخاری اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویراحمد نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل، انٹرنیشنل ریفری جج محمد اکرم خان کے بڑے بھائی محمد...
میلبورن ۔ 7 مارچ (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل (کل) اتوار کو دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان میلبورن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، آسٹریلیا ویمن کو سب سے زیادہ 4 بار ورلڈ کپ جیتنے کا اعزاز حاصل...
راولپنڈی۔ 9 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی ٹیم 11 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے اور اس نے پلے آف کےلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ سلطانز نے اب تک 7 میچز کھیل کر 5 میں کامیابی حاصل کی ہے اور ایک...
لاہور۔9مارچ(اے پی پی ) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو میں شاندار کم بیک کرنےوالی لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں کل بروز منگل مدمقابل ہوں گی‘ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی سٹیڈٰیم لاہور میں کھیلا جائےگا‘لاہور قلندرز پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر اور اسے...
میلبورن۔ 8 مارچ (اے پی پی)آسٹریلیا نے بھارت کو 85 رنز سے شکست دے کر پانچویں بار آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا، آسٹریلیا نے فیصلہ کن معرکہ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 184 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، بیتھ مونی اور الیزا ہیلی نے...
آئی سی سی رینکنگ
دبئی ۔ 3 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ کی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ناقابل شکست ٹیم بھارت کو دو میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر اس کا غرور خاک میں ملا دیا، کیوی ٹیم سیریز کلین سویپ کرنے کے بعد مجموعی طور...

تازہ خبریں