لندن ۔ 16 اپریل (اے پی پی) انگلش فاسٹ باﺅلر سٹیون فن رواں برس شیڈول رائل لندن ون ڈے کپ میں مڈل سیکس کی قیادت کریں گے۔ انہیں ڈیوڈ میلان کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔ میلان کو پاکستان کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلش سکواڈ...
کراچی۔ 28 دسمبر (اے پی پی)قائد اعظم کرکٹ ٹرافی فائنل میچ کے دوسرے روز سینٹرل پنجاب نے اظہر علی اور عمر اکمل کی سنچریوں کی بدولت ناردرن کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 466 رنز بنا لئے اور اسے 212 رنز کی مجموعی برتری...
اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):سیکنڈ ونٹر سپورٹس ٹورزم کانفرنس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گئی۔ کانفرنس میں شراکت داروں جن میں وفاقی/صوبائی/علاقائی حکومتیں اور کھیلوں اورسیاحت کی صنعت سے تعلق رکھنے والے اداکاروں نے آن لائن اور ذاتی طور پرشرکت کی۔اس کانفرنس کا مقصد عوام میں ونٹر سپورٹس...
سائوتھ ہیمپٹن ۔ 26 اگست (اے پی پی) انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے کہا ہے کہ میرے لئے سیریز کا بہترین لمحہ میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کا زیک کرولی کو جا کر مبارکباد دینا تھا۔ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں...
قومی ٹیم سکس ریڈ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے (کل) تھائی لینڈ روانہ ہو گی 5 سے 10 ستمبر تک منعقد ہونے والے ایونٹ میں بابرمسیح پاکستان کی نمائندگی کریں گے اسلام آباد ۔02 ستمبر (اے پی پی) قومی ٹیم آئندہ ہفتے تھائی لینڈ میں شیڈول سینگ سم سکس...
نئی دہلی ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ہفتہ سے فیروز شاہ کوٹلہ ، نئی دہلی میں کھیلا جائیگا۔
لاہور۔6 مئی(اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نو منتخب سیکرٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ ہاکی کو عروج پر لانا چند دنوں کی بات نہیں ہے اس کےلئے زبردست پلاننگ،سابق اولمپیئنز اورحکومت کی بھرپور سپورٹ کی ضرورت ہوگی۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...
لندن ۔ 08 جولائی (اے پی پی) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ کو ٹیسٹ میں آٹھ ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کےلئے 19 رنز درکار ہیں۔ اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے جنوبی افریقہ کے چوتھے بلے باز بن...
اسلام آباد ۔ 09 مارچ (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری پانچویں پاکستان سپر لیگ میںمنگل کو مزید ایک میچ کھیلا جائیگا جس پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم لاہور میں پنجہ آزما ہونگی۔ یہ میچ رات سات بجے شروع ہوگا۔...
اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ پانچ ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز 3 جنوری کو نیوزی لینڈ الیون کے خلاف ٹور میچ سے کرے گی۔...

تازہ خبریں