Election day banner
ڈھاکہ۔25دسمبر (اے پی پی):بھارت نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ مکمل کر لیا ، بھارت نے 145 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، روی چندرن ایشون...
اسلام آباد ۔29اپریل (اے پی پی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمز کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق تربیتی کیمپ میں4کھلاڑی فرحان زمان، طیّب اسلم،...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
ابوظہبی ۔ یکم نومبر (اے پی پی) سابق عالمی نمبر ایک سربین سٹار نوویک جوکووچ اور سوئٹزرلینڈ کے سٹانسلاس واورینکا رواں برس دسمبر میں ابوظہبی میں شیڈول نمائشی ایونٹ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ ابوظہبی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 28 دسمبر سے ابوظہبی میں شروع ہوگا اور...
پیرس۔ 30 اکتوبر (اے پی پی)سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں (آج) بدھ کو مہم کا آغاز کریں گے۔ فرانس میں رواں ایونٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان سنگلز اور ڈبلز ٹائٹلز کیلئے جنگ شروع ہو چکی ہے، اسی سلسلے میں اعصام...
بلاول بھٹو زرداری
کراچی۔ 11 اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف میچ میں کامیابی پر مبارک باد دی۔میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کےمطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی...
کراچی۔7اپریل (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ جو بھی حکومت ہو اسے پانچ سال کام کرنے کا پورا موقع ملنا چاہیے۔ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ شب نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں رمضان کارپوریٹ کپ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ شاہد افریدی نے کہا کہ کسی بھی حکومت کو5سال کی مدت مکمل کرنے کا موقع ملنا چاہیے،حکومت مدت مکمل کر لے تو اسے اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ کے لئے عوام کے پاس جانا چاہیے،قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے،امیر اور غریب کو یکساں طور پر انصاف ملنا چاہیے،قانون کو اپنی مرضی کے مطابق استعمال کرنا درست نہیں، ۔شاہد خان آفریدی نے کہا کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف اچھی کارکردگی دکھائی،ہمارے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا،پاکستان نے مضبوط ٹیم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا،پاکستان ٹیم کی بعض شعبوں میں کمزوری نظر آئی،کمزوریوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے،پاکستان کو ہوم سیریز کا فائدہ اٹھانا چاہیے تھا،پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں بہترین کھیل پیش کیا،ایسی وکٹیں بنائی جاتیں جن پر ہمارے اسپنرز کامیاب رہتے،ہم ایسے وکٹیں نہیں بنا سکتے جو فاسٹ بولرز کو مدد کریں،پاکستان کی بیٹنگ لائن بہت مضبوط ہے،ہمارے پاس کئی اچھے کھلاڑی ہیں جو پاکستان کو جتوا سکتے ہیں،ماضی میں ہمارے بولرز کامیابی دلواتے تھے،اب ہمارے بیٹسمین کامیابیاں دلوا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محمد افتخار، خوشدل خان اور آصف علی ایسے بیٹرز ہیں جو پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،ان کے درمیان بہترین کمیشن بنانے کی ضرورت ہے،تاہم پاکستان ٹیم کو پاور ہٹرز کی ضرورت ہے،ہٹرزکے لیے کوچنگ بہت ضروری ہے۔ شاہد افریدی کا کہنا تھا کہ نیا ناظم اباد ایک مثالی کرکٹ اسٹیڈیم ہے جس کے قیام پر چیئرمین عارف حبیب مبارک باد کے مستحق ہیں۔ اس سے پہلے شاہد آفریدی کی نیاناظم آباد آمد پر چیئرمین عارف حبیب، چیف ایگزیکٹیو آفیسر صمد حبیب اور نیانا ظم آباد کے صدر سید محمد طلحہ نے ان کا استقبال کیا۔ شاہد آفریدی نے اسٹیڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور گرائونڈ کو زبردست قرار دیا۔ یار رہے کہ رمضان کارپوریٹ کپ میں بارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ،ٹورنامنت کا فائنل اٹھارہ اپریل کو کھیلا جائے گا۔
لاہور۔16 اکتوبر(اے پی پی )سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ میری نیک خواہشات ہیں اور ہر پاکستانی کی طرح میری بھی دعا ہے کہ ٹیم زیادہ سے زیادہ کامیابیاں حاصل کرکے ملک کا نام روشن کرے ۔لاہور میں میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روزہ رمضان المبارک ٹین پن بائولنگ کپ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ اپریل میں لیزر سٹی باؤلنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔ گز شتہ روز...
Women's teams
ڈونیڈن۔4دسمبر (اے پی پی):پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل(منگل کو) ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستان کی ویمن ٹیم کو میزبان خواتین ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل...
انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید 5میچز کھیلے جائیں گے
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری پہلی ''اسلام آباد مریڈین فٹ بال سپرلیگ ''کے مزید دو میچ (کل) اتوار کو ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں اکبر کلب کا مقابلہ راوی...
ڈھاکہ ۔ 23 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) جمعرات کو آرام کا دن ہے۔ لیگ میں (کل) جمعہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور...

تازہ خبریں