Ben Stokes
لندن۔23نومبر (اے پی پی):انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس نے ورک لوڈ اور فٹنس مسائل کے باعث آئی پی ایل 2024 میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنائی سپر کنگز نے اپنے بیان میں کہا کہ بین سٹوکس کے اس فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ انگلش آل...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لیے راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں مزید تین باؤلرز کو شامل کر لیا
راولپنڈی۔23نومبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لیے راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں مزید تین باؤلرز کو شامل کر لیا۔ پی سی بی کے مطابق ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی تربیتی میں...
Women's Big Bash League
ایڈیلیڈ۔23نومبر (اے پی پی):کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن آسٹریلیا میں شروع ہوچکا ہے۔ لیگ میں کل(جمعہ کو )مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ برسبین ہیٹ اور سڈنی تھنڈر کی خواتین ٹیموں کے درمیان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈمیں کھیلا جائے گا۔...
اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی ،سابق ویسٹ انڈین کرکٹر مارلون سیمیولز پر 6 سال کی پابندی عائد
دبئی۔23نومبر (اے پی پی):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز بلے باز مارلون سیمیولز پر 6 سال تک تمام طرز کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی۔آئی سی سی کے مطابق مارلون سیموئلز پر ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی)کے اینٹی کرپشن...
برطانوی کرکٹر آئن بیل نے مینز بی بی ایل کے آئندہ سیزن سے قبل میلبورن رینیگیڈز کو اسسٹنٹ کوچ کے طور پر جوائن کر لیا
میلبورن۔23نومبر (اے پی پی):انگلینڈ کے سابق مایہ ناز بلے باز آئن بیل نے ہیڈ کوچ ڈیوڈ سیکر کی زیر قیادت مینز بگ بیش لیگ کے آئندہ سیزن کے لیے اسسٹنٹ کوچ کے طور پر میلبورن رینیگیڈز کو جوائن کرلیا۔41 سالہ آئن بیل حالیہ برسوں میں اپنے کوچنگ کے شعبے...
افغان آل رائونڈر راشد خان کمر کی انجری کے باعث بی بی ایل کے 13ویں ایڈیشن سے دستبردار
ایڈیلیڈ۔23نومبر (اے پی پی):افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر راشد خان کمر کی انجری میں مبتلا ہونے کے باعث بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے آئندہ ایڈیشن میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے ۔ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق 25 سالہ آل رائونڈر...
آسٹریلیا کی ٹیم جمہوریہ چیک کو شکست دے کر ڈیوس کپ فائنلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
میڈرڈ۔23نومبر (اے پی پی):آسٹریلیا کی ٹیم ڈیوس کپ فائنلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔مارٹن کارپینا ایرینا، ملاگا ، سپین میں کھیلے گئے ڈیوس کپ فائنلز کے کوارٹر فائنل میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے حریف جمہوریہ چیک کی کو 1-2 سے شکست دی۔ جمہوریہ چیک کے ٹامس میکاک نے...
English Premier League
لندن۔23نومبر (اے پی پی):انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ ای پی ایل میں 25 نومبر کو مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔پہلا میچ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور لیورپول کی ٹیموں کے درمیان اتحاد سٹیڈیم ،...
China Masters Badminton Women's Singles
بیجنگ۔23نومبر (اے پی پی):جنوبی کوریا کی نامور کھلاڑی اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ این سے ینگ بی ڈبلیو ایف چائنا ماسٹرز بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سےباہر ہوگئیں ۔ 23 سالہ چینی بیڈ منٹن سٹار وانگ زی نے...
کپتان ویمن کرکٹ ٹیم ندا ڈار
کراچی۔ 22 نومبر (اے پی پی):پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے بہترین ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے ،امید ہے کہ ہماری کھلاڑی کم بیک کریں گی،نیوزی لینڈ کیخلاف دونوں سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے جس...

تازہ خبریں