Election day banner
لندن ۔ 05 دسمبر (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا کےلئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلش ٹیم آئندہ سال مارچ میں سری لنکا کا دورہ کرے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا...
حیدرآباد ۔ 05 دسمبر (اے پی پی) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو حیدر آباد (دکن) میں کھیلا جائے گا۔ میچ نائٹ ہوگا اور برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا...
اسلام آباد ۔05 دسمبر (اے پی پی) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری قومی ویمن فٹ بال چیمپئن شپ کے لاہور سنٹر سے پاکستان واپڈا اور پنجاب کی ٹیموں نے فائنل راﺅنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ فائنل راﺅنڈ 17 دسمبر سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں...
اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ بلائنڈ کرکٹ کے فروغ اور بہتری کےلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز ضروری ہیں، بلائنڈ کرکٹ کا بنیادی ڈھانچہ بہت مضبوط ہے، ہمارے کوچز دوسرے ممالک میں...
کینبرا ۔ 04 دسمبر (اے پی پی) کرکٹ آسٹریلیا کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن 17 دسمبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔ لیگ میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کےلئے پنجہ آزمائی کرینگی۔ لیگ میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز، برسبین ہیٹ، ہوبارٹ...
دوحہ ۔ 3 دسمبر (اے پی پی)سعودی عرب کی ٹیم نے 24 ویں گلف فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں سعودی عرب کا مقابلہ میزبان قطر کی ٹیم سے ہوگا۔ سعودی عرب کی ٹیم نے اپنے تیسرے گروپ میچ میں انتہائی شاندار...
کولمبو ۔ 3 دسمبر (اے پی پی)سری لنکن کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کے لئے 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی، سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان رواں ماہ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول ہے جس کی میزبانی پاکستان کریگا، سری...
ہیملٹن ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز راس ٹیلر کے ٹیسٹ میں 7 ہزار رنز مکمل ہوگئے، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف ہیملٹن ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف ناقابل شکست...
ہیملٹن ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز کین ولیمسن اور مڈل آرڈر بلے باز راس ٹیلر نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں ناقابل شکست سنچریاں سکور کیں، دونوں کھلاڑیوں نے...
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ
ہیملٹن ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا، دو میچز کی سیریز نیوزی لینڈ نے 1-0 سے اپنے نام کرلی، کیویز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو اننگز اور...

تازہ خبریں