Election day banner
جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو سنچورین میں کھیلا جائے گا
رانچی ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (کل) ہفتہ سے رانچی میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو پروٹیز کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری...
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ایشین ٹینس فیڈریش کی سالانہ جنرل کونسل کا اجلاس 29 نومبر سے بھارت میں شروع ہو گا۔ جس میں پاکستان ٹینس فیڈریش کے صدر سینیٹر سلیم سیف اللہ، سرپرست سینیٹر دلاور عباس، اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر طارق مرتضی...
نوجوان خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان
لاہور۔17 اکتوبر(اے پی پی ) سابق ٹیسٹ اسپنر ندیم خان کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا کوآرڈینٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ندیم خان صوبائی ٹیموں کے کوچز اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کے درمیان پل کا کردار ادا کریں گے‘ کوآرڈینیٹر کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ 6...
سڈنی ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر مچل مارش اپنے دائیں ہاتھ میں فریکچر کے باعث پاکستان کے خلاف افتتاحی ٹیسٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے ۔ آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز...
واشنگٹن ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) امریکی باکسر پٹرک ڈے 27 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق امریکی باکسر کے مینجرلو دی بیلا نے بتایا کہ پٹرک ڈے گزشتہ شب نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔27 سالہ پٹرک ڈے چار روز...
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ میںجمعہ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں جاری ٹورنامنٹ میں آج جمعہ کو پہلا میچ سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کی...
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) دوحہ ورلڈ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی پہلوان انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے پہلوان انعام بٹ کا وطن...
ٹینس سٹار اعصام الحق کو پنجاب حکومت کا خیرسگالی سفیر مقرر کردیاگیا
برسلز ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکے میکسیکن جوڑی دار سانتیاگو گونزالز یورپیئن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں آندریا واوسوری اور انکے ہم وطن جوڑی...
آئی سی سی
دبئی ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ 2019ء جمعہ سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔ 2015ء میں منعقدہ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں سکاٹ لینڈ اور ہالینڈ کی ٹیمیں مشترکہ طور پر...
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 7 نومبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل واجد علی چوہدری نے اسلام...

تازہ خبریں