Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

میلبورن ۔ 26 مارچ (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان چار ہاکی ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ منگل کو کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اس کی سرزمین پر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 سے ہرایا،...
لندن ۔ 29 مارچ (اے پی پی) عالمی نمبر ایک برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے فٹنس مسائل کے باعث آئندہ ماہ فرانس کے خلاف شیڈول ڈیوس کپ کوارٹرفائنل سے دستبردار ہو گئے۔ برطانیہ اور فرانس کے درمیان ٹائی 7 سے 9 اپریل تک کھیلی جائے گی۔ مرے کہنی کی انجری...
پورٹ آف سپین ۔ 31 مارچ (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کامران اکمل کو ٹی 20 میں ہزار رنز مکمل کرنے کےلئے 81 دوڑیں درکار ہیں، اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے چھٹے پاکستانی پلیئر بن جائیں گے۔ کامران اکمل اب تک 56 میچوں...
میامی ۔ 03 اپریل (اے پی پی) کینیڈا کی گیبریلا ڈبروسکی اور چینی جوڑی دار یویفان نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار باربورا سٹرائیکووا کو اپ سیٹ شکست...
ممبئی ۔ 18 مئی (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے فوراً بعد ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، بھارتی ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف پانچ ایک روزہ اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ کالی آندھی کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں...
لاہور ۔ 19اپریل (اے پی پی) مصباح الحق کی کپتانی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچز میں جیت کے حوالے سے پاکستان ٹیم کا پلڑا بھاری ہے۔ مصباح الحق کی کپتانی میں قومی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 ٹیسٹ میچز کھیلے جس...
اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی ادارے کھیلوں کا معیار بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، حکومت انٹرنیشنل سطح پر ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
کراچی ۔ 26 مئی (اے پی پی) ینگ آزاد سوکر اکیڈمی کے چیئر مین طارق شاہ نے کہا ہے کہ ینگ آزاد فٹ بال سوکر اکیڈمی کے قیام سے فٹ بال کھیل کو ترقی اور فروغ حاصل ہوگا، اکیڈمی کے ذریعے فٹ بال کھیل میں نئے ٹیلنٹ کو سامنے...
بارسلونا ۔ یکم مئی(اے پی پی) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق نے بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں اعصام الحق اور فلورین مرجیا نے فلپ پیٹشنر اور الیگزینڈر پیا کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق سپین کے شہر بارسلونا میں کھیلے گئے مینز...
اسلام آباد ۔ 31مئی (اے پی پی) انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کاٹیلی کانفرنس اجلاس منگل کو ہو گا۔ ٹیلی کانفرنس میں انٹرنیشنل ہاکی سرگرمیوں کی بحالی پر بات ہو گی۔کوورنا وائرس سے معطل سرگرمیوں کی بحالی کا پلان اور طریقہ کار بھی طے کیا جائے گا۔ اراکین نئے مجوزہ...

تازہ خبریں