Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

پرتھ ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) سٹیون سمتھ تیز ترین 22 ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے آسٹریلیا کے دوسرے اور دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے، انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز میں ڈبل سنچری بنا کر پانچویں آسٹریلوی کپتان کا اعزاز بھی پا لیا، انہوں نے انگلینڈ کے...
پرتھ۔ 16 دسمبر (اے پی پی)آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ بطور کپتان 14 ٹیسٹ سنچریاں بنا کر سابق ہم وطن بلے بازوں ڈان بریڈمین اور مائیکل کلارک کے ہم پلہ ہو گئے، اسطرح سمتھ بحیثیت کپتان زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے مشترکہ طور پر چوتھے آسٹریلوی بلے باز بن گئے...
ویلنگٹن۔ 17 دسمبر (اے پی پی)نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 20 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل میزبان ٹیم نیوزی لینڈ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کلین سویپ کر چکی ہے۔ دونوں...
ویلنگٹن ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بدھ کو کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل میزبان ٹیم نیوزی لینڈ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کلین سویپ کر چکی ہے۔...
کٹک ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ کو کٹک میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میزبان ٹیم نے 1-0...
اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے پاکستان اور ترکی کے درمیان 70 سالہ فرینڈشپ کے موقع پر نمائشی ٹینس میچ کا اہتمام کیا گیا ہے جو (آج) بدھ کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس گارڈن ایوینیو اسلام آباد میں کھیلا...
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں (کل) دو وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے
اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی)پاکستان کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے نئے مجوزہ فیوچر ٹور پروگرام میں انٹرنیشنل شیڈول میچز میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، تازہ ترین ایف ٹی پی میں گرین شرٹس کے 2019ءسے 2023ءکے شیڈول میں دو ٹیسٹ، پانچ...
کٹک ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج) بدھ کو کٹک میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میزبان ٹیم نے 1-0...
نوجوان خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان
اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائد اعظم ٹرافی کرکٹ کا فائنل میچ پاکستان واپڈا اور سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کی ٹیموں کے درمیان جمعرات سے نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 44 لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی...
ویلنگٹن ۔ 20 جنوری (اے پی پی) انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرک ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیموں نے بھی اپنے آخری میچز جیت کر فتح کا مزہ چکھ لیا۔ نیوزی لینڈ میں جاری...

تازہ خبریں