Election day banner
برسبین ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ وہ آئی لینڈرز کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے...
ویلنگٹن ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) کولن منرو کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹور ٹی 20 کرکٹ میچ میں انگلینڈ الیون کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا، جراح مزاج بلے باز کولن منرو نے دھواں دار اور ناقابل شکست سنچری سکور کرکے ٹیم...
ڈھاکہ ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شکیب الحسن کی بھارت کے ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی، بنگلہ دیشی آل رائونڈر گزشتہ ہفتے کھلاڑیوں کی ہڑتال کی وجہ سے تین دن کے پریکٹس سیشن...
جدہ ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) سعودی خواتین نے پہلی مرتبہ شطرنج ٹورنامنٹ میں شرکت کی، سعودی خواتین ایسے تمام کھیلوں میں جہاں وہ اپنے جسم، دماغ اور صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ کرسکتی ہوں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے لگی ہیں۔ شطرنج کو دماغ کا کھیل مانا جاتا...
نیویارک ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) ولٹکو آندونووسکی کو امریکہ ویمنز فٹ بال ٹیم کی نئی ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ 43 سالہ ولٹکو آندونووسکی گزشتہ دو سیزن سے رائن ایف سی کی نیشنل ویمنز سوکر لیگ میں قیادت کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ امریکی سوکر...
لاہور ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) قومی خاتون کرکٹر فریحہ محمود نے اے سی سی لیول ون ویمن کوچنگ کورس کو خود کیلئے سنگ میل قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ کورس میرے لیے خامیوں پر قابو پانے اور جونیئر کرکٹرز کو سیکھانے میں معاون ثابت ہوگا،...
بیسل ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور عالمی نمبر تین راجر فیڈرر نے ریکارڈ دسویں مرتبہ سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، انہوں نے فائنل میں آسٹریلوی حریف کھلاڑی ایلکس ڈی مینار کو شکست دیکر دسویں مرتبہ ٹائٹل اپنے...
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ
دبئی ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں منگل کو دو کوالیفائنگ پلے آف میچز کھیلے جائیں گے۔ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں، منگل کو پہلے کوالیفائنگ پلے آف میچ میں یو اے...
فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں (کل) مزید تین میچ کھیلے جائیں گے
برازیلیہ ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام 18 ویں انڈر 17 فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں منگل کو چار میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فیفا انڈر 17 فٹ بال ورلڈ کپ برازیل میں شروع ہوچکا ہے جس...
ٹوکیو ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان نویں رگبی ورلڈ کپ 2019ء کا فائنل میچ 2 نومبر کو انٹرنیشنل سٹیڈیم یوکوہاما میںکھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے میچ میں کامیابی کیلئے بیانات دیئے ہیں اور توقع کی جارہی ہے...

تازہ خبریں