Election day banner
ٹوکیو۔ 27 ستمبر (اے پی پی)انگلینڈ کی ٹیم نے رگبی ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں امریکا کو بآسانی شکست دیکر مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی ۔ اس کامیابی کے بعد انگلینڈ کی ٹیم نے اپنے پول سی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ انگلینڈ ٹیم نے شاندار کارکردگی...
کراچی۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دنیائے کرکٹ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے پاکستان اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان شروع ہونے والے تین ایک...
کراچی۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جمعرات کو ہونے والی تقریب رونمائی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے...
لاہور۔26 ستمبر(اے پی پی )صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان پوری دنیا کے لئے واضح پیغام ہے کہ پاکستان کھیلوں کے لئے محفوظ ملک ہے، جمعرات کے روز اپنے بیان میں انہوں نے...
کراچی۔ 26 ستمبر (اے پی پی) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان لہیرو تھریمانے نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنے آئے ہیں، سیکورٹی کے حوالے سے اب کوئی تحفظات نہیں، اب کھیل پر مکمل توجہ ہے۔ پاکستان اور...
لاہور۔26 ستمبر(اے پی پی )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے موقع پر چیئر مین پی سی بی احسان مانی کا انٹرویوپی سی بی پوڈ کاسٹ کے تازہ ترین ایڈیشن میں شامل ہے۔ انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے انعقاد کو...
پاکستان سری لنکا
کراچی ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ میچ سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا، بارش کے باعث...
ٹوکیو ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) جاپان میں جاری نویں رگبی ورلڈ کپ میں جمعہ کو آرام کا دن ہے، میگا ایونٹ میںہفتہ کو دو میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق رگبی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، میگا ایونٹ میں جمعہ...
میڈرڈ ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) سپینش لالیگا فٹ بال لیگ میں ریال میڈرڈ کی ٹیم نے اوساسونا کی ٹیم کو بآسانی 2-0 گول سے ہرا دیا۔ اس فتح کے ساتھ ریال میڈرڈ کی ٹیم چار میچز جیت چکی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر 14 پوائنٹس کے ساتھ...
تین ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
آکلینڈ ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش انڈر۔ 19 کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز (کل) جمعہ کو ٹور میچ سے کریگی، انڈر۔19 ورلڈ کپ سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔ رواں سال مارچ میں...

تازہ خبریں