Election day banner
کیلی فورنیا ۔ 7 اگست (اے پی پی) دی ناردرن ٹرسٹ اوپن گالف ٹورنامنٹ جمعرات سے امریکی ریاست نیو جرسی میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کے نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن...
آئی سی سی رینکنگ
دبئی ۔ 6 اگست (اے پی پی) سٹار آسٹریلوی بلے باز سٹیون سمتھ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں چیتشور پوجارا سے تیسری پوزیشن چھین لی، جوروٹ ایک سیڑھی چڑھ کر چھٹے نمبر پر پہنچ گئے، روری برنز...
لاہور ۔ 6 اگست(اے پی پی) اٹک سے تعلق رکھنے والے قومی انڈر۔19 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز حیدر علی نے کہا ہے کہ وہ لمبی اننگز کھیلنے کیلئے خود کو ذہنی طور پر تیار کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ فارغ وقت میں انٹرنیشنل...
اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری یعقوب نے کہاہے کہ قومی ٹیم ایشین انڈر۔23 والی بال چیمپئن شپ میں شاندارکاردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ میانمار میں اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قومی ٹیم قطر،...
اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹیم ایشین انڈر۔23 والی بال چیمپئن شپ بدھ کو سری لنکا کے خلاف نبردآزما ہوگی جبکہ جمعرات کو آسٹریلیا کے خلاف میچ کھیلے گی۔ میانمار میں جاری ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم اپنے تین میچز جیت کر پہلے...
ایجبیسٹن ۔ 6 اگست (اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی اننگز میں 90 پلس رنز خسارے کے باوجود ٹیسٹ میچ میں رنز کے اعتبار سے بڑی فتح کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ایشز ٹیسٹ میچ میں...
ایجبیسٹن۔ 5 اگست (اے پی پی)آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ایشز ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 251 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، انگلش ٹیم پانچویں اور آخری روز 398 رنز کے ہدف کے تعاقب...
جوہانسبرگ۔ 5 اگست (اے پی پی) سٹار جنوبی افریقن فاسٹ باﺅلر ڈیل سٹین نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تاہم وہ ٹی ٹونٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کو جاری رکھیں گے۔ 36 سالہ فاسٹ باﺅلر کو ٹیسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقہ کی طرف سے زیادہ...
کیپ ٹاﺅن ۔ 5 اگست (اے پی پی) کرکٹ ساﺅتھ افریقہ نے ورلڈ کپ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کو پیش نظر رکھتے ہوئے پوری ٹیم مینجمنٹ کو تحلیل کرنے کے ساتھ ساتھ ہیڈکوچ اوٹس گبسن کو بھی عہدے سے فارغ کر دیا۔ حال ہی میں انگلینڈ میں...
کنگسٹن ۔ 5 اگست (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (کل) منگل کو پروویڈینس کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی...

تازہ خبریں