Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

جوہانسبرگ ۔ 22 اپریل (اے پی پی) کرکٹ جنوبی افریقہ نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والی وبائی مرض کورونا کے باعث اپنا دورہ سری لنکا ملتوی کر دیا۔ کرکٹ جنوبی افریقہ اور سری لنکا کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے باعث موجودہ حالات میں اعلان کیا...
اسلام آباد۔ 18 جون (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تمام ڈومیسٹک کرکٹرز اور کوچز کے کنٹریکٹ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ 30 جون کو ختم ہونے والے کنٹریکٹ میں 31 جولائی تک توسیع کی گئی ہے۔ تمام کھلاڑیوں اور کوچز...
اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کنڈیشنز میں تبدیلی کی وجہ سے دورہ انگلینڈ میں مشکل پیش آئے گی تاہم ٹریننگ سے ردہم حاصل کرنے کیلئے محنت کروں گا، کوشش ہو گی کہ گذشتہ...
اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر خالد وزیر کا 84 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ انہوں نے 1954ء میں دو ٹیسٹ کھیلے تھے۔ وہ طویل عرصہ سے بستر علالت پر تھے اور صحت یاب نہ ہوسکے اور بالآخر 84 سال کی...
اسلام آباد/وورسٹر ۔ 8 جولائی (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ طویل عرصے بعد میدان میں واپس لوٹنا آسان نہیں ہوتا مگر کھلاڑیوں کے عزائم بلند ہیں اور ہم درجہ بدرجہ کھلاڑیوں کو میدان میں لانے...
نوجوان خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان
اسلام آباد ۔ 11ستمبر(اے پی پی) انڈر 19 ٹیموں کے چناﺅ کے سلسلہ میں ٹرائلز 16 ستمبر سے شروع ہوںگے، یہ ٹرائلز ملک کے مختلف شہروں میں منعقد ہوںگے، پی سی بی کے ترجمان نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ٹرائلز کی تیاریاں زور و شور سے...
اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ حکومت نیشنل سپورٹس فیڈریشن کی مالی معاونت صرف کارکردگی کی بنیاد پر کی جائے گی، حکومت نے پاکستان میں ڈوپ فری کلچر کو فروغ دینے کے لئے نیشنل اینٹی ڈوپنگ...
پیرس ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے برطانوی جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی راﺅنڈ میں (کل) جمعرات کو ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ پاکستان...
اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی سائیکلنگ روڈ ریس چیمپئن شپ  جمعرات سے کراچی میں شروع ہوگی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایاکہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں ۔انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں سوئی...
لاہور۔10نومبر (اے پی پی):بابراعظم کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے اس نئی تقرری کی منظوری منگل کی شام کو سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی سے ملاقات کرنے کے بعد دی۔ ملاقات میں احسان مانی نے بطور کپتان خدمات...

تازہ خبریں