Election day banner
سیول ۔ 22 مئی (اے پی پی) فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ میں (آج) منگل کو مزید چار میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 20 ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جنوبی کوریا میں جاری ہیں اور ایونٹ میں (آج) منگل کو پہلا میچ گروپ اے کی...
قومی کرکٹ ٹیم کی ہیڈ کوچنگ کے امیدوار مصباح الحق نے کرکٹ کمیٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا ہیڈ کوچ کیلئے درخواست جمع نہیں کروائی۔ ابھی تک افواہیں چل رہی ہیں، چیف سلیکٹر اور کوچ ایک ہونا چاہیے، اس میں ذمہ داری کا بوجھ ضرور بڑھے گا لیکن معاملات پر...
شارجہ ۔ 12 فروری (اے پی پی) افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ (آج) شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ افغانستان کی...
گولڈکوسٹ۔10 اپریل (اے پی پی) کامن ویلتھ گیمز سکوائش میں پاکستان کے فرحان زمان اور فائزہ ظفر نے مکسڈ ڈبلز ایونٹ میں پہلا میچ جیت کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں منگل کو کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز ایونٹ کے میچ میں فرحان زمان...
اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26دسمبر سے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی...
نئی دہلی ۔ 08 دسمبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو دھرم شالا میں کھیلا جائیگا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ اس سے قبل میزبان بھارتی ٹیم نے آئی لینڈرز...
ماونٹ منگنوئی۔30دسمبر (اے پی پی):پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مائونٹ منگنوئی ٹیسٹ قومی ٹیم کے بلے باز فواد عالم کے لئے یادگار بن گیا‘ فواد عالم نے یادگار اننگز کھیل کر کئی ریکارڈز اپنے نام کئے۔ بدھ کے روز ماونٹ منگنوئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں...
بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) کھیلا جائے گا
ناگپور ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ (کل) اتوار کو ناگپور میں کھیلا جائے گا، میزبان بھارت کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
world cup
کولکتہ۔16نومبر (اے پی پی):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے زیر اہتمام 13ویں مینز کرکٹ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے میلے میں انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہےجو اپنے اختتامی مرحلے کی طرف گامزن ہے۔ میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی...
سٹار اینڈی مرے
دوحہ۔22فروری (اے پی پی):انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار سابق عالمی نمبر ون اینڈی مرے اے ٹی پی قطر ایکسن موبائل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ جمہوریہ چیک کے 18 سالہ نوجوان کھلاری جیکب مینسک نے مینز...

تازہ خبریں