Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

Pakistan Hockey Federation
اسلام آباد۔6مئی (اے پی پی):پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے سوئٹزر لینڈ میں ہونے والے فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان کر دیا۔ تربیتی کیمپ کے لئے تمام منتخب کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ8...
لاہور۔10اگست (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لینے والے ریجنز کے صدور نے جمعرات کویہاں پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی ۔اس موقع پر ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے سے متعلق تفصیلی بات چیت ہوئی...
سلام آباد۔23جولائی (اے پی پی):اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تعاون سے ایمیزون پلیٹ فارم کے ذریعے کاروبار کو فروغ دینے کے بارے میں ایک ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا جس میں تاجر برادری کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ٹریڈ...
انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو 63 رنز سے شکست دے دی
کراچی۔23ستمبر (اے پی پی):بین ڈکٹ اور ہیری بروک کی چوتھی وکٹ کی شراکت میں ناقابل شکست 139رنز اورہیری بروک کی 3 وکٹوں نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کو 63 رنز سے شکست دے دی،ہیری بروک کو مین آف دی میچ ایوراڈ دیا گیا، انگلش ٹیم نے 3...
لاہور۔17اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کی معاون خصوصی امور نوجوانان شیزا فاطمہ کی زیرصدارت پیر کو آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تمام صوبوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ کی ہدایت پرمحکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کی نمائندگی ڈپٹی سیکرٹری سپورٹس پنجاب...
لاہور۔27اگست (اے پی پی):ایشیا کپ 2023 کے لاہور میں منعقد ہونے والے میچز کے دوران ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے بہترین صفائی انتظامات یقینی بنانے کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی صفائی ٹیمیں سٹیڈیم کے اندر اور اطراف تعینات کر دی گئی ہیں ۔ سی ای او ایل ڈبلیو...
آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):الفلاح کلب کی ٹیم جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ میں سخت مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ الفلاح کلب نے کوارٹر فائنل میچ میں سکھو شاہین کلب کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر...
ہاکی ٹورنامنٹ
اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):ماڑی پیڑولیم آزادی ہاکی کپ ٹورنامنٹ کےسیمی فائنلز (کل )ہفتہ کو راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 20 اگست کو کھیلا جائے گا۔
نیدرلینڈز
نیدرلینڈز کی ٹیم فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
وہیل چیئرٹی 20 کرکٹ ایشیا کپ 2 اکتوبر سے شروع ہوگا
اسلام آباد۔12ستمبر (اے پی پی):وہیل چیئرٹی 20 کرکٹ ایشیا کپ 2023 کا دوسرا ایڈیشن رواں سال 2 سے 8 اکتوبر تک نیپال میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل (پی ڈبلیو سی سی ) کے نیوٹرل مقام پر منعقد ہوگا۔منگل کو پی ڈبلیو سی سی کی...

تازہ خبریں