Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

پرتھ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں مچل سٹارک اور نیتھن لیون کی شاندار بائولنگ کی بدولت آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 296 رنز سے شکست دے دی، آسٹریلوی ٹیم...
چنئی۔ 15 دسمبر (اے پی پی) شائی ہوپ اور شمرون ہٹمائر کی شاندار سنچریوں کی بدولت کالی آندھی نے بھارت کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 288...
ایشین سکواش فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس (کل )ہفتہ کو ہانگ کانگ میں ہوگا
اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) سرینا ہوٹل ہواوے انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے طیب اسلم نے مردوں کا جبکہ امریکی کی سبرینا سوبھی نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وائس چیف آف ایئر سٹاف، ایئر مارشل عاصم...
کٹک ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ اتوار کو کٹک کے مقام پر کھیلا جائے گا، میچ ڈے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین...
9th Benazir Bhutto Shaheed
ایڈیلیڈ ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا پہلا ایڈیشن 12 جنوری 2020ءکو آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور مرد اور خواتین کھلاڑی ٹائٹل کے حصول...
کراچی۔ 28 دسمبر (اے پی پی)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں سنچری داغ دی، اظہر علی سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کر رہے ہیں، نیشنل سٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے دوسرے روز اظہر علی نے...
آکلینڈ۔ 28 دسمبر (اے پی پی)نیوزی لینڈ ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ میں آکلینڈ نے سینٹرل ڈسٹرکٹ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 رنز سے ہرا دیا، ہفتہ کو کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے 13 ویں میچ آکلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان...
سڈنی ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پرتھ میں...
ڈھاکہ۔ 06جنوری(اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے پانچویں مرحلے میں (کل) منگل کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے، لیگ کے 35 ویں میچ میں کومیلا واریئرز اور سلہٹ تھنڈر کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ کومیلا واریئرز کی قیادت سومیا سرکار کریں گے جبکہ سلہٹ تھنڈر کی...
کیپ ٹاﺅن ۔ 6 جنوری (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، انگلش ٹیم نے 391 رنز 8 کھلاڑی آﺅٹ پر دوسری اننگز ڈیکلیئر...

تازہ خبریں