Election day banner
جونیئر اینڈ ویمن سکواش چیمپئن شپ،ٹاپ سیڈ زمان خان کو شکست ،ویمنز کا فائنل رشنا محبوب اور انعم عزیز کے درمیان ہوگا
اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف دی ایئر سٹاف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا مین راﺅنڈکل (پیر سے) مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے گذشتہ روز اے...
اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) 18 ویں قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے خواتین ایونٹ میں سندھ، ہائرایجوکیشن کمیشن، پاکستان واپڈا اور پاکستان آرمی نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کے حمیدی ہال میںچیمپئن شپ میں خواتین کے کھیلے گئے...
اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) 5ممالک کے 14غیر ملکی کھلاڑی بین الاقوامی پی ایس اے ایونٹس میں شرکت کیلئے اتوار کو پاکستان پہنچ گئے جبکہ باقی ممالک کے غیر ملکی کھلاڑی پیر تک پہنچ جائیں گے۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر سکواڈرن لیڈر...
میلبورن۔ 31 مارچ (اے پی پی)آسٹریلوی بائولرز مچل سٹارک، جوش ہیزلووڈ، پیٹ کمنز اور نیتھن لیون نے 2018ء میں جنوبی افریقہ کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں وارنر کو کھیلانے پر میچ کا بائیکاٹ کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ سڈنی مارننگ ہیرلڈ رپورٹ...
میامی۔ 31 مارچ (اے پی پی) مائیک برائن اور باب برائن پر مشتمل امریکن جوڑی نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا، برائن برادرز نے فائنل میں سٹیفانوس اور کولہوف کو شکست دی۔ امریکہ میں منعقدہ ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز فائنل میں برائن برادرز...
ڈنمارک کے ہولگر رونے کا بیسل اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز
میامی ۔ 30 مارچ (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر اور امریکا کے دراز قد ٹینس سٹار جان اسنر کے درمیان میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میچ (کل) اتوار کو کھیلا جائے...
اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف دی ایئر سٹاف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے مصر، ہالینڈ اور سپین کے کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے، ٹورنامنٹ کا مین راﺅنڈ کل (پیر سے) مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد...
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں (کل) دو وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے
دبئی ۔ 30 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام رواں سال شیڈول عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ دوبارہ 1992ء طرز پر منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں شریک...
اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز (کل) اتوار کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمید ی ہال میں کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز (کل) پیر کو جبکہ فائنل 2 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔...
Pakistan, Australian
دبئی ۔ 30 مارچ (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ (کل) اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان کے خلاف پانچ ون...

تازہ خبریں